تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَرْپَھڑْنا" کے متعقلہ نتائج

چَرْپَھڑْنا

رک : چرپھرنا ، بے چین ہوجانا، بیتاب و بیقرار ہوجانا.

چَرْپَھرنا

چرپھرانا (رک) کا لازم، تڑپنا، بیتاب ہونا؛ بے چین ہونا.

چِھڑْنا

کسی چیز یا بات کا شروع ہونا ، آغاز ہونا ، ابتدا ہونا

چَھڑْنا

غلّے کو موسل سے اس طرح کوٹنا کہ چھلکا علیحدہ اور غلہ سالم رہے، اناج کی بھوسی نکالنا، اوکھلی میں اناج رکھ کر کوٹنا، چھانٹنا

چَرْپَھرانا

حرکت کرنا، ہلنا، ڈگمگانا، ڈولنا

چَڑْپَھرْنا

تڑپنا ، بے چین ہونا ، بے تاب و بے قرار ہونا.

چَرْپَرانا

زخم کا خشکی کے باعث تڑقنا، (زخم میں) مرچیں سی لگنا، ٹیس ہونا

چَرْپَڑا

خوب نمک مرچ اور کھٹائی پڑا ہوا، چٹ پٹے ذائقے کا.

چَپَڑْنا

بھاگنا، دوڑنا

چُپَڑْنا

کسی چیز پرتھوڑا روغن ملنا، چرب کرنا یا چکنانا

باتیں چِھڑْنا

(کسی شخص یا امر کا) تذکرہ شروع ہونا، ذکر نکل آنا

لَڑائی چِھڑْنا

لڑائی کی ابتدا ہونا ، جنگ شروع ہونا

بات چِھڑْنا

گفتگو یا کسی امر کا آغاز ہونا ، تذکرہ ہونا.

روٹی چُپَڑْنا

روٹی پر گھی لگانا

ذِکْر چِھڑْنا

کسی بات کے بیان کر نے کی ابتدا ہونا، کسی بات کا شروع ہونا، تذ کرہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَرْپَھڑْنا کے معانیدیکھیے

چَرْپَھڑْنا

charpha.Dnaa•चर्फड़ना

دیکھیے: چَرْپَھرنا

  • Roman
  • Urdu

چَرْپَھڑْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • رک : چرپھرنا ، بے چین ہوجانا، بیتاب و بیقرار ہوجانا.

Urdu meaning of charpha.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha char phirnaa, bechain hojaana, betaab-o-beqraar hojaana

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَرْپَھڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَرْپَھڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone