تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَرَنَ اَمْرِت" کے متعقلہ نتائج

چَرَنَ اَمْرِت

وہ پانی جس سے کسی دیوتا یا خدا پرست کے پیر دھلائے گئے ہوں اور اسی باعث اس کو آب حیات کی طرح مقدس اور متبرک سمجھ کر پیا جاتا ہے، وہ پانی جس سے کسی دیوتا یا بھگوان سے ڈرنے والے کے پیر دھلائے گئے ہوں، آب پاشوئی

اردو، انگلش اور ہندی میں چَرَنَ اَمْرِت کے معانیدیکھیے

چَرَنَ اَمْرِت

charnaamritचरणामृत

اصل: سنسکرت

وزن : 2212

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

چَرَنَ اَمْرِت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ پانی جس سے کسی دیوتا یا خدا پرست کے پیر دھلائے گئے ہوں اور اسی باعث اس کو آب حیات کی طرح مقدس اور متبرک سمجھ کر پیا جاتا ہے، وہ پانی جس سے کسی دیوتا یا بھگوان سے ڈرنے والے کے پیر دھلائے گئے ہوں، آب پاشوئی
  • دودھ، دہی، گھی، شکر اور شہد کا مرکب جسے ہندو عقیدت کے مطابق مقدس بت کو غسل دیا گیا ہو یا پوجا کی رسومات میں استعمال کیا گیا ہو اور مقدس سمجھ کر تبرک کے طور پر پیا جائے، پنچامرت (ہندو لوگ بڑی عقیدت کے ساتھ چرنامرت پیتے ہیں، چرنا مرت بہت تھوڑی مقدار میں پینے کا رواج ہے)

Urdu meaning of charnaamrit

  • Roman
  • Urdu

  • vo paanii jis se kisii devtaa ya Khudaa parast ke pair dhalaa.e ge huu.n aur isii baa.is us ko aab-e-hayaat kii tarah muqaddas aur mutabarrik samajh kripaya jaataa hai, vo paanii jis se kisii devtaa ya bhagvaan se Darne vaale ke pair dhalaa.e ge huu.n, aab pa shivii
  • duudh, dahii, ghii, shukr aur shahd ka murkkab jise hinduu aqiidat ke mutaabiq muqaddas but ko Gusal diyaa gayaa ho ya puujaa kii rasuumaat me.n istimaal kiya gayaa ho aur muqaddas samajh kar tabarruk ke taur par piyaa jaaye, panchaamrit (hinduu log ba.Dii aqiidat ke saath charNaamrit piite hain, charnaa mrit bahut tho.Dii miqdaar me.n piine ka rivaaj hai

English meaning of charnaamrit

Noun, Masculine

  • Foot-nectar, the water in which the feet of an idol, or a priest, or a Brahman, or a guru, or a husband, or a guest, have been washed and drink a little amount as sacred relics
  • a mixture consisting of milk, curds, sugar, ghi, and honey, which used in idol worship, the aggregate of any five drugs of supposed efficacy

चरणामृत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह पानी जिससे किसी देवता या महात्मा के चरण धोए गए हों और इसीलिए जो अमृत के समान पूज्य समझ कर पिया जाता हो, वो पानी जिससे किसी देवता या भगवान से डरने वाले के पैर धुलाए गए हों
  • पूजन-हवन आदि कर्मकांड में प्रयोग किया जाने वाला दूध, दही, घी, चीनी, शहद आदि का मिश्रण जिसमें किसी देवमूर्ति को स्नान कराया गया हो और जिसे पवित्र समझकर प्रसाद के रूप में ग्रहण किया जाता है, पंचामृत (हिंदू लोग बड़े पूज्य भाव से चरणामृत पीते हैं, चरणामृत बहुत थोड़ी मात्रा में पीने का विधान हैं )

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَرَنَ اَمْرِت

وہ پانی جس سے کسی دیوتا یا خدا پرست کے پیر دھلائے گئے ہوں اور اسی باعث اس کو آب حیات کی طرح مقدس اور متبرک سمجھ کر پیا جاتا ہے، وہ پانی جس سے کسی دیوتا یا بھگوان سے ڈرنے والے کے پیر دھلائے گئے ہوں، آب پاشوئی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَرَنَ اَمْرِت)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَرَنَ اَمْرِت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone