تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَرْمُوْٹنا" کے متعقلہ نتائج

چَرْمُوْٹنا

چرمرانا.

چُھوٹْنا

ترک ہونا

چُرْمُرانا

چُرمُربنا ڈالنا، چورا چورا یا ریزہ ریز کر دینا، توڑ ڈالنا

چَموٹا

چمڑے کا ٹکڑا یا چوڑی پٹی جس پر نائی استرے کی دھار صاف کرے اور چکناتے ہیں ، پٹاس.

چَرْپُوٹا

ایک روئیدگی ہے . . . ساق چھن٘گلیا سے زیادہ موٹی نہیں ہوتی.

چُومْوانا

نچھاور کرنا، شادی کی رسم جس میں دلھا اور دلہن پر سے نچھاور کرتے ہیں.

چُمْوانا

چومنا کا تعدیہ

چَرْوانا

چروائی کے لیے بھیجنا ؛ چرنا ؛ چرانا (رک) کا تعدیہ.

چَمُونا

پدی کے برابر اور چڑیا سے چھوٹا پرندہ جس کی مختلف قسمیں پائی جاتی ہیں (جوگی دیسی، سرخ اورخورد بہت مشہور ہیں ان کے رنگ بھی مختلف ہوتے ہیں بعض چمونے پدی سے بھی چھوٹے ہوتے ہیں اس کا یہ نام اس کے چھوٹا ہونے کی وجہ سے پڑا)

چُرْمُرْنا

چرمرانا (رک) کا لازم ، سمٹنا ، سہم جانا.

چَرمَرَانا

چُر مر بنا ڈالنا، چورا، چورا یا ریزہ ریز کر دینا، توڑ ڈالنا، کمزور ہونا، ٹوٹنے کے دہانے پر ہونا

چَرْمِیْنَہ

کھال یا چمڑے کی بنی ہوئی کوئی شے

چُرْوانا

نظر بچا کر کسی کا مال اُڑا لینا، چوری کرنا، چوری کرانا

چِمَٹْنا

چپٹنا، لَپٹنا

چِرْوانا

چِرانا، چِرنا (رک) کا تعدیہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَرْمُوْٹنا کے معانیدیکھیے

چَرْمُوْٹنا

charmuuTnaa•चरमूटना

  • Roman
  • Urdu

چَرْمُوْٹنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • چرمرانا.

Urdu meaning of charmuuTnaa

  • Roman
  • Urdu

  • charamraana

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَرْمُوْٹنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَرْمُوْٹنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone