تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَرْکْھڑی" کے متعقلہ نتائج

چَرْکْھڑی

ایک قسم کا دروازہ

چَرْکَھری

گول اور منحنی خطوں کے اُتّو کرنے کا ایک باریک من٘ھ کا قوس نما آہنی قلم .

چُنکَھڑی

کن٘کر کی ایک قسم ، چھوٹے چھوٹے پتھر جو کھدانوں سے نکلتے ہیں ، دودھیا پتھر جو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں کی شکل میں زمین سے نکالا جاا ہے اور جسے پھون٘ک کر تعمیری کاموں میں استعمال کیا جاتا ہے .

چَھڑی

پتلی لکڑی جو لاٹھی سے کم موٹی اور چھوٹی ہوتی ہے ، جس کا دستہ عموماً نیم دائرہ کی شکل یا خمیدہ ہوتا ہے اور سیدھی حالت میں اس کی موٹھ ہوتی ہے اور بغیر دستے یا موٹھ کے بھی ہوتی ہے.

چکھی

چَکّھی

چاٹ، زبان کا مزہ، چکھنے کا عمل، چکھوتی

چَرْکی

(شال بافی) اڈے کے اوپر کی آڑی لکڑی.

چَرْکھا

رک : چرخا.

چوکڑی

ایک ہی قسم کی چار چیزوں کا مجموعہ

چوکھی

۱. چوکھا (رک) کی تانیث.

چَھرْکھی

رک : چرخی .

چِرْکی

پچکاری جس سے رن٘گ کھیلا جاتا ہے.

چُرْکی

بالوں کی چٹیا، بالوں کی چوٹی.

چَھکْڑی

(قمار بازی) چوسر کا ایک دان٘و ، پان٘سوں میں دو دو صفر آنا ، چوپڑ کھیل کا ایک دان٘و؛ وہ چھ گھوڑے جو ایک ساتھ گاڑی میں جتے ہوں

چَوکھی

رک : چوکی.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَرْکْھڑی کے معانیدیکھیے

چَرْکْھڑی

charkha.Dii•चरखड़ी

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

چَرْکْھڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک قسم کا دروازہ

Urdu meaning of charkha.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka darvaaza

चरखड़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक प्रकार का दरवाज़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَرْکْھڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَرْکْھڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone