تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَراغ بَتّی" کے متعقلہ نتائج

چَراغ بَتّی

لحد یا قبر پر روشنی کرنے اور خوشبو جلانے کا سامان، موم بتی اور اگربتی وغیرہ

چَراغ بَتّی ہونا

روشنی کا سامان کرنا، روشنی کرنا

چَراغ بَتّی کَرنا

روشنی کا سامان کرنا، روشنی کرنا

چَراغ بَتّی کا وَقْت

مغرب کا وقت، شام کا وقت، سان٘جھ

چَراغ میں بَتّی آنکھ پہ پَٹّی

شام ہوتے ہی سونے کی تیاری شروع کردی

چَراغ میں بَتّی پَڑْنا

چراغ جلنا، مغرب کا وقت ہونا

چَراغ میں بَتّی پَڑی لاڈو میری تَخْت چَڑھی

اس شخص کے متعلق کہتے ہیں جو کاہلی کی وجہ سے سر شام سونے کی تیاری کرے

اردو، انگلش اور ہندی میں چَراغ بَتّی کے معانیدیکھیے

چَراغ بَتّی

charaaG-battiiचराग़-बत्ती

وزن : 12122

  • Roman
  • Urdu

چَراغ بَتّی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • لحد یا قبر پر روشنی کرنے اور خوشبو جلانے کا سامان، موم بتی اور اگربتی وغیرہ
  • روشنی کا سامان، چراغ اور بتی، لمپ، دیا
  • چراغ کی بتی

Urdu meaning of charaaG-battii

  • Roman
  • Urdu

  • lihad ya qabr par roshnii karne aur Khushbuu jalaane ka saamaan, mombattii aur agarbattii vaGaira
  • roshnii ka saamaan, chiraaG aur battii, lamp, diyaa
  • chiraaG kii battii

English meaning of charaaG-battii

Noun, Feminine

  • light, lamp
  • wick of a lamp

चराग़-बत्ती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • समाधि या क़ब्र पर रोशनी करने और ख़ुशबू जलाने का सामान, मोमबत्ती और अगरबत्ती
  • रोशनी का सामान, चिराग़ और बत्ती, लंप, दिया
  • चिराग़ की बत्ती

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَراغ بَتّی

لحد یا قبر پر روشنی کرنے اور خوشبو جلانے کا سامان، موم بتی اور اگربتی وغیرہ

چَراغ بَتّی ہونا

روشنی کا سامان کرنا، روشنی کرنا

چَراغ بَتّی کَرنا

روشنی کا سامان کرنا، روشنی کرنا

چَراغ بَتّی کا وَقْت

مغرب کا وقت، شام کا وقت، سان٘جھ

چَراغ میں بَتّی آنکھ پہ پَٹّی

شام ہوتے ہی سونے کی تیاری شروع کردی

چَراغ میں بَتّی پَڑْنا

چراغ جلنا، مغرب کا وقت ہونا

چَراغ میں بَتّی پَڑی لاڈو میری تَخْت چَڑھی

اس شخص کے متعلق کہتے ہیں جو کاہلی کی وجہ سے سر شام سونے کی تیاری کرے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَراغ بَتّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَراغ بَتّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone