تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَپْلا" کے متعقلہ نتائج

چَپَل

چابَک دست، ہوشیار، چالاک ( اپنے فن یا کام میں)

چَپَل پَن

چپل (رک) کی حالت و کیفیت

چَپْلی

چَپَّل، نازک اور سبک قسم کی چپل کے لئے زیادہ تر مستعمل

چَپَل گِڑی

(عو) گرگٹ

چَپَل آتْمَک

متلون الطبع ، بے چین فطرت

چَپْلا

چپل

چَپْلَک

अस्थिर। चंचल।

چَپَلْتا

چُلْبُلا پن، شوخی، شرارت

چَپْلی کَباب

ایک قسم کا چپٹا کباب جو اکثر صوبہ سرحد میں اور دوسرے شہروں میں استعمال کرتے ہیں پھیلا ہوا ہونےکی بنا پر چپلی کہلاتا ہے

چَپَلائی

چُلْبُلا پن، شوخی، شرارت

چَپْلَک دھارْنی

بنّوٹ میں کمر کے ایک پند کا نام اس کا ایک طریقہ یہ ہے کہ پہلے بند حیدری کرے اور اندر کی لکڑی بڑھا کے اس کے بھنڈار تک لے جاوے اور اس کے ہاتھ کو نیچے دباوے.

چَپَلْتا کَرنا

تیزی دکھانا

اَت چَپَل

بہت شوخ ، بے حد چنچل ، (مراد) تیز رفتار.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَپْلا کے معانیدیکھیے

چَپْلا

chaplaaचपला

اصل: سنسکرت

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

چَپْلا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چپل
  • بجلی، برق
  • ہندی کی دو بحروں یا وزنوں کا نام
  • لمبی مرچ، زبان، بے وفا بیوی، زانیہ، ایک قسم کی شراب

Urdu meaning of chaplaa

  • Roman
  • Urdu

  • chappal
  • bijlii, barq
  • hindii kii do bahro.n ya vazno.n ka naam
  • lambii mirch, zabaan, bevafaa biivii, zaaniya, ek kism kii sharaab

चपला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बादलों में चमकने वाली बिजली, विद्युत्, बर्क़
  • पिप्पली नामक औषधि
  • आर्या छंद का एक भेद
  • जीभ, जिह्वा
  • चंचल स्त्री
  • लक्ष्मी
  • मदिरा
  • भाँग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَپَل

چابَک دست، ہوشیار، چالاک ( اپنے فن یا کام میں)

چَپَل پَن

چپل (رک) کی حالت و کیفیت

چَپْلی

چَپَّل، نازک اور سبک قسم کی چپل کے لئے زیادہ تر مستعمل

چَپَل گِڑی

(عو) گرگٹ

چَپَل آتْمَک

متلون الطبع ، بے چین فطرت

چَپْلا

چپل

چَپْلَک

अस्थिर। चंचल।

چَپَلْتا

چُلْبُلا پن، شوخی، شرارت

چَپْلی کَباب

ایک قسم کا چپٹا کباب جو اکثر صوبہ سرحد میں اور دوسرے شہروں میں استعمال کرتے ہیں پھیلا ہوا ہونےکی بنا پر چپلی کہلاتا ہے

چَپَلائی

چُلْبُلا پن، شوخی، شرارت

چَپْلَک دھارْنی

بنّوٹ میں کمر کے ایک پند کا نام اس کا ایک طریقہ یہ ہے کہ پہلے بند حیدری کرے اور اندر کی لکڑی بڑھا کے اس کے بھنڈار تک لے جاوے اور اس کے ہاتھ کو نیچے دباوے.

چَپَلْتا کَرنا

تیزی دکھانا

اَت چَپَل

بہت شوخ ، بے حد چنچل ، (مراد) تیز رفتار.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَپْلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَپْلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone