تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَنْدْنَہ" کے متعقلہ نتائج

چَنْدْنَہ

ایک درخت جس کو فارسی میں دیودار کہتے ہیں

چَنْدْنا

رک : چان٘دنی .

چَنْدْنَہ مُکْھ

چاند جیسا چہرہ، خوبصورت، چندر مکھ

چَنْدْنا مُکْھ

چاند جیسا چہرہ، خوبصورت، چندر مکھ

چَنْدْناں

رک : چان٘دنی .

چَنْدْناں مُکْھ

چاند جیسا چہرہ، خوبصورت، چان٘د جیسے چہرے والا، حسین

چاندنا

چان٘د کی روشنی، روشنی، اجالا

چَنْدانَہ

متفرق، مختلف

چَنْدْنی

چان٘دنی

چَنْدِینَہ

متفرق، مختلف

چَھنْدْنا

چِھد جانا، چھیدا جانا

چَنْدَنِیا

چندن جیسا، چندن کے رنگ جیسا، چندن سے متعلق

چَنْ٘دَن

ایک قسم کی خوشبودار لکڑی جو سرخ، سفید اور زرد تین قسم کی ہوتی ہے نیز صندل کی لکڑی کا درخت، صندل

چَنْدَن ہار

ایک قسم کا گلے کا زیور، جس کی زنجیروں کی کڑیاں چان٘د کے حلقے کی مانند بنائی جاتی ہیں

چَنْدْیَہ

وہ چھوٹی روٹی جو سب سے اخیر میں بچے ہوئے آٹے اور خشکی سے بنائی جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں چَنْدْنَہ کے معانیدیکھیے

چَنْدْنَہ

chandna•चंदना

  • Roman
  • Urdu

چَنْدْنَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک درخت جس کو فارسی میں دیودار کہتے ہیں
  • رک : چان٘دنی .

Urdu meaning of chandna

  • Roman
  • Urdu

  • ek daraKht jis ko faarsii me.n devdaar kahte hai.n
  • ruk ha chaandnii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَنْدْنَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَنْدْنَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone