تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"chancery" کے متعقلہ نتائج
chancery کے لیے اردو الفاظ
chancery کے اردو معانی
اسم
- چانسری
- اعلیٰ ترین عدالت
- محافظ خزانہ
- عدالت عالیہ
- اصول معدلت کی عدالت جو عام قوانین کی عدالتوں سے مختلف اور ممیز ہوتی ہے
- قانونی انصاف
- سرکاری دستاویزات کا دفتر
- چانسلر کی عدالت یا دفتر یا وہ عمارت جس میں اس کا دفتر ہوتا ہے
- سفارت کا دفتر
- (برطانوی) (بڑے C سے) 1873ء سے عدالت عالیہ کے پانچ شعبوں میں سے ایک
- (قانون) چانسری میں، یعنی چانسلر کی عدالت میں زیر التوا
- مقدمہ میں عدالت کے زیر نگرانی
- کلیسائی علاقہ میں کلیسا کا عامل دفتر
- (رومن کیتھولک کلیسا) پوپ کی عدالت کا وہ شعبہ جو نئے بشپی علاقوں کے قیام کے لیے فرمان جاری کرتا ہے
- (کھیل) کشتی کے فن کی ایک گرفت جس میں حریف کے سر کو کس کر پکڑتے ہیں یا گردن کو دبا لیتے ہیں
- گرفت یا چنگل
chancery के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- चानसरी
- आला तरीन अदालत
- मुहाफ़िज़ ख़ज़ाना
- अदालत-ए-आलिया
- उसूल मादिलत की अदालत जो आम क़वानीन की अदालतों से मुख़्तलिफ़ और मुमय्यज़ होती है
- क़ानूनी इंसाफ़
- सरकारी दस्तावेज़ात का दफ़्तर
- चांसलर की अदालत या दफ़्तर या वो इमारत जिस में इस का दफ़्तर होता है
- सिफ़ारत का दफ़्तर
- (बर्तानवी) (बड़े C से) 1873-ए-से अदालत-ए-आलिया के पाँच शोबों में से एक
- (क़ानून) चानसरी में, यानी चांसलर की अदालत में ज़ेर इलतिवा
- मुक़द्दमा में अदालत के ज़ेर निगरानी
- किलीसाई इलाक़ा में किलीसा का आमिल दफ़्तर
- (रोमन कैथोलिक किलीसा) पोप की अदालत का वो शोबा जो नए बशपी इलाक़ों के क़ियाम के लिए फ़रमान जारी करता है
- (खेल) क्षति के फ़न की एक गिरिफ़त जिस में हरीफ़ के सर को किस कर पकड़ते हैं या गर्दन को दबा लेते हैं
- गिरिफ़त या चंगुल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (chancery)
chancery
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔