Search results

Saved words

Showing results for "chancery"

chancery

قانون: لارڈ چانسلر کی عدالت،ہائی کورٹ کا ایک ڈویژن.

cha.nkaaraa

رک : چکارا .

chuu.nkaaraa

رک : چوں کا تحتی.

chu.nkha.Dii

کن٘کر کی ایک قسم ، چھوٹے چھوٹے پتھر جو کھدانوں سے نکلتے ہیں ، دودھیا پتھر جو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں کی شکل میں زمین سے نکالا جاا ہے اور جسے پھون٘ک کر تعمیری کاموں میں استعمال کیا جاتا ہے .

chihankaara

ہرن کی قسم کا جانور ، چکار .

chhankaar

tinkling sound

chhau.nkar

سفید کیکر.

chhii.nkar

کیکر، ببول.

cho.nkar

= चोकर

chau.nk.Dii maarnaa

پھیل کر بیٹھنا، پالتی یا پلوتھی مار کر بیٹھنا، چوکڑی مار کر بیٹھنا

cha.nvar

پرندوں کے پروں کا مخصوص انداز کا بنا ہوا گول پنکھا

cha.nger

tray, straw tray or basket for bread or roti

chhe.nhar

(ٹھگی) جن٘گل، ویرانہ.

chhe.nha.D

(ٹھگی) جن٘گل، ویرانہ.

cha.nga.D

ill mannered people, low-caste persons, scavengers

Urdu words for chancery

chancery

ˈtʃɑːn.sə.ri

chancery के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • चानसरी
  • आला तरीन अदालत
  • मुहाफ़िज़ ख़ज़ाना
  • अदालत-ए-आलिया
  • उसूल मादिलत की अदालत जो आम क़वानीन की अदालतों से मुख़्तलिफ़ और मुमय्यज़ होती है
  • क़ानूनी इंसाफ़
  • सरकारी दस्तावेज़ात का दफ़्तर
  • चांसलर की अदालत या दफ़्तर या वो इमारत जिस में इस का दफ़्तर होता है
  • सिफ़ारत का दफ़्तर
  • (बर्तानवी) (बड़े C से) 1873-ए-से अदालत-ए-आलिया के पाँच शोबों में से एक
  • (क़ानून) चानसरी में, यानी चांसलर की अदालत में ज़ेर इलतिवा
  • मुक़द्दमा में अदालत के ज़ेर निगरानी
  • किलीसाई इलाक़ा में किलीसा का आमिल दफ़्तर
  • (रोमन कैथोलिक किलीसा) पोप की अदालत का वो शोबा जो नए बशपी इलाक़ों के क़ियाम के लिए फ़रमान जारी करता है
  • (खेल) क्षति के फ़न की एक गिरिफ़त जिस में हरीफ़ के सर को किस कर पकड़ते हैं या गर्दन को दबा लेते हैं
  • गिरिफ़त या चंगुल

chancery کے اردو معانی

اسم

  • چانسری
  • اعلیٰ ترین عدالت
  • محافظ خزانہ
  • عدالت عالیہ
  • اصول معدلت کی عدالت جو عام قوانین کی عدالتوں سے مختلف اور ممیز ہوتی ہے
  • قانونی انصاف
  • سرکاری دستاویزات کا دفتر
  • چانسلر کی عدالت یا دفتر یا وہ عمارت جس میں اس کا دفتر ہوتا ہے
  • سفارت کا دفتر
  • (برطانوی) (بڑے C سے) 1873ء سے عدالت عالیہ کے پانچ شعبوں میں سے ایک
  • (قانون) چانسری میں، یعنی چانسلر کی عدالت میں زیر التوا
  • مقدمہ میں عدالت کے زیر نگرانی
  • کلیسائی علاقہ میں کلیسا کا عامل دفتر
  • (رومن کیتھولک کلیسا) پوپ کی عدالت کا وہ شعبہ جو نئے بشپی علاقوں کے قیام کے لیے فرمان جاری کرتا ہے
  • (کھیل) کشتی کے فن کی ایک گرفت جس میں حریف کے سر کو کس کر پکڑتے ہیں یا گردن کو دبا لیتے ہیں
  • گرفت یا چنگل

Related searched words

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (chancery)

Name

Email

Comment

chancery

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone