تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"Chamorro" کے متعقلہ نتائج

Chamorro

چَموڑا

چھوٹا دستی حقّہ جو چمڑے کا بنایا جاتا ہے

چَماری

چمار کی تانیث

چَمْری

چماری

چامِیدَہ

جس نے پیشاب کیا ہو

چَمَررائِیا

مچھلی کی ایک قسم جس کی کھال سنے دار ہوتی ہے.

چَمْڑے

چمڑا کی مغیّرہ حالت یا جمع، عموماً تراکیب میں مستعمل

چَمْڑی

کھال، پوست

چِمْڑا

۱. سخت ، کڑا : ٹھوس ، مضبوط ؛ محکم ؛ نہ گلنے والا ، نہ گلنے کے قابل ؛ پکا.

چَمِیدَہ

ناز و انداز اور غمزے کے ساتھ چلتا ہوا ناز سے چلنے کی حالت ، سیر کرتا ہوا

چَمْڑا

کھال، پوست (جوکمایاہوا نہ ہو)

چامِندَہ

پیشاب کرنے والا

چَمْڑائی

کھال صاف کرنے یا پکانے کی اجرت

چَمار

ہندؤوں کی نیچی ذات کا ایک طبقہ جس کا کام مردار جانور کی کھال اتارنا کھال کمانا کھال رن٘گنا چمڑا بیچنا جوتا بناتا جوتوں کی مرمت کرنا گان٘ٹھنا اور جوتوں پر پالش کرنا ہے، موچی، کفش دوز، جوتے بنانے یا گھانڈنے والا

چامَر

مورکی دم کے پر، جو مکھیاں اڑانے کے لئے استعمال ہوتے ہیں، مورچھل، چنْور، چنْوری

Chamorro کے لیے اردو الفاظ

Chamorro

Chamorro کے اردو معانی

اسم

  • چیمارو: بحرالکاہل میں فلپائن کے مشرق کی طرف گام اور میریانا پا لیڈرون جزائر کی مقامی نسل کا فرد جو مائیکرونیسی (ملائی۔پالی نیسی) نسلوں سے تعلق رکھتی ہے اور جس میں فلپائنی نیز ہسپانوی امتزاج بہت واضح ہے
  • اس نسل کی زبان

صفت

  • چیمارو کا یا ان کے متعلق
  • چیمارو زبان کا یا اس کے متعلق

Chamorro के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • चीमा रो: बहर-ए-अलकाहिल में फ़िलपाइन के मशरिक़ की तरफ़ गाम और मेरियाना पा लीडर वन जज़ाइर की मुक़ामी नसल का फ़र्द जो माईकरोनीसी (मिलाई।पाली नेसी) नसलों से ताल्लुक़ रखती है और जिस में फ़िलपाइनी नीज़ हिसपानवी इमतिज़ाज बहुत वाज़िह है
  • इस नसल की ज़बान

विशेषण

  • चीमा रो का या उन के मुताल्लिक़
  • चीमा रो ज़बान का या इस के मुताल्लिक़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (Chamorro)

نام

ای-میل

تبصرہ

Chamorro

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone