تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَلان گاڈا" کے متعقلہ نتائج

چَلان گاڈا

گہرے سرخ رن٘گ کی لکڑی جو زیبائشی کاموں میں استعمال کی جاتی ہے اگر اس لکڑی پر فرنچ پالش یا روغن نہ کیا جائے تو ہوا کے اثر سے رن٘گ پھیکا پڑجاتا ہے ، جزائد انڈمان میں اس کو پڈوک کہتے ہیں ، بعض دوسری لکڑیوں کی طرح چلان گاڈا کے رن٘گ کے گہرے پن میں بھی اختلاف ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں چَلان گاڈا کے معانیدیکھیے

چَلان گاڈا

chalaan-gaaDaaचलान-गाडा

  • Roman
  • Urdu

چَلان گاڈا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گہرے سرخ رن٘گ کی لکڑی جو زیبائشی کاموں میں استعمال کی جاتی ہے اگر اس لکڑی پر فرنچ پالش یا روغن نہ کیا جائے تو ہوا کے اثر سے رن٘گ پھیکا پڑجاتا ہے ، جزائد انڈمان میں اس کو پڈوک کہتے ہیں ، بعض دوسری لکڑیوں کی طرح چلان گاڈا کے رن٘گ کے گہرے پن میں بھی اختلاف ہوتا ہے .

Urdu meaning of chalaan-gaaDaa

  • Roman
  • Urdu

  • gahre surKh rang kii lakk.Dii jo ziibaa.ishii kaamo.n me.n istimaal kii jaatii hai agar is lakk.Dii par frainch paalish ya rogan na kiya jaaye to hu.a ke asar se rang phiikaa pa.D jaataa hai, jazaa.id anDmaan me.n is ko paDok kahte hai.n, baaaz duusrii lakk.Diiyo.n kii tarah chalaan gaaDaa ke rang ke gahre pan me.n bhii iKhatilaaf hotaa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَلان گاڈا

گہرے سرخ رن٘گ کی لکڑی جو زیبائشی کاموں میں استعمال کی جاتی ہے اگر اس لکڑی پر فرنچ پالش یا روغن نہ کیا جائے تو ہوا کے اثر سے رن٘گ پھیکا پڑجاتا ہے ، جزائد انڈمان میں اس کو پڈوک کہتے ہیں ، بعض دوسری لکڑیوں کی طرح چلان گاڈا کے رن٘گ کے گہرے پن میں بھی اختلاف ہوتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَلان گاڈا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَلان گاڈا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone