تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَکوتا" کے متعقلہ نتائج

چَکوتا

ایک مرض کا نام، جو اکثر گھنٹے کے نیچے پھنسیوں کی شکل میں نمایاں ہوتا ہے اور اس سے تمام ٹان٘گ پھلتی چلی جاتی ہے

چُکَوتا بیچْنا

یک مشت ان گنی چیز بیچنا، مثال کے طور پر آم وغیرہ

چَکَوتھی

چٹورپن ؛ لذیذ کھانے کھانے کا شوق ؛ چکھا چکھی ؛ لذیذ کھانا .

چَکَوتِھیاں

چکوتھی کی جمع، محاورات میں مستعمل

چَکَوتِھیاں کَرْنا

اچھے اچھے لذیذ کھانے کھانا

چَکَوتِھیاں ہونا

چکوتھیاں کرنا کا لازم

چَکْتا

(قرض، ادھار یا مستعا لی ہوئی رقم یا سامان کی) ادائی، بھگتان، چکایا ہوا

چُکَوتی

چکوتا

چَکَوت

زمین میں گڑا ہوا چاک کا کیلا جس پر چاک گھومتا ہے .

چُکْتی

چکتا، بے باکی

چَکورا

رک : چکور .

چَکوترا

ایک قسم کا پیڑ کا پھل جو خربوزہ کی طرح بڑا ہوتا ہے

چُکْتا کَرْنا

طے کرنا، فیصلہ کرنا، نمٹانا

چُکْتا ہونا

فیصلہ ہونا، ختم ہونا، نمٹنا.

چِکْوا

بُز قصاب، بَکری یا بھیڑ کا گوشت فروخت کرنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَکوتا کے معانیدیکھیے

چَکوتا

chakotaa•चकोता

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

چَکوتا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک مرض کا نام، جو اکثر گھنٹے کے نیچے پھنسیوں کی شکل میں نمایاں ہوتا ہے اور اس سے تمام ٹان٘گ پھلتی چلی جاتی ہے

Urdu meaning of chakotaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek marz ka naam, jo aksar ghanTe ke niiche phunsiiyo.n kii shakl me.n numaayaa.n hotaa hai aur is se tamaam Taang phaltii chalii jaatii hai

चकोता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का रोग जिसमें घुटने के नीचे छोटी-छोटी फुसियाँ निकल आती हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَکوتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَکوتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone