تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہو چُکا" کے متعقلہ نتائج

ہو چُکا

ہوگیا ، تمام ہو گیا ، گزر چکا

یِہ ہو چُکا

یہ نہیں ہو سکتا ، یہ نہیں ہو گا ؛ کسی کام کے ممکن نہ ہو سکنے پر بولتے ہیں یعنی نہیں ہو سکتا نیز کام کے ہو جانے پر بھی بولتے ہیں نیز جب کوئی کام تکمیل کے قریب ہو تب بھی کہتے ہیں

نَصِیب ہو چُکا

ہرگز کبھی نصیب نہ ہونا ، ممکن نہ ہونا ، ممکن نہیں ، نصیب نہیں ہونے کا ، ناممکن ہے

قُل ہو چُکا

it is all over

خُدا کے ہاں سے جَواب ہو چُکا اَپْنی خُوشی جِیتے ہَیں

(زِندگی کے دن پورے ہو گئے ہیں) نااُمیدی کی حالت میں زندگی بسر کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہو چُکا کے معانیدیکھیے

ہو چُکا

ho-chukaaहो-चुका

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

ہو چُکا کے اردو معانی

  • نہیں ہونے کا ، ہاتھ اٹھاؤ ، ہاتھ دھو بیٹھو ، صبر کرو
  • ہوگیا ، تمام ہو گیا ، گزر چکا
  • مر گیا ، گزر گیا ، دم دے دیا ۔
  • مرتبے سے گر گیا ، مرتبے کو کھو بیٹھا

Urdu meaning of ho-chukaa

  • Roman
  • Urdu

  • nahii.n hone ka, haath uThaa.o, haath dho baiTho, sabr karo
  • hogyaa, tamaam ho gayaa, guzar chukaa
  • mar gayaa, guzar gayaa, dam de diyaa
  • maratbe se gir gayaa, maratbe ko kho baiThaa

English meaning of ho-chukaa

  • it will not be done, leave it, passed away

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہو چُکا

ہوگیا ، تمام ہو گیا ، گزر چکا

یِہ ہو چُکا

یہ نہیں ہو سکتا ، یہ نہیں ہو گا ؛ کسی کام کے ممکن نہ ہو سکنے پر بولتے ہیں یعنی نہیں ہو سکتا نیز کام کے ہو جانے پر بھی بولتے ہیں نیز جب کوئی کام تکمیل کے قریب ہو تب بھی کہتے ہیں

نَصِیب ہو چُکا

ہرگز کبھی نصیب نہ ہونا ، ممکن نہ ہونا ، ممکن نہیں ، نصیب نہیں ہونے کا ، ناممکن ہے

قُل ہو چُکا

it is all over

خُدا کے ہاں سے جَواب ہو چُکا اَپْنی خُوشی جِیتے ہَیں

(زِندگی کے دن پورے ہو گئے ہیں) نااُمیدی کی حالت میں زندگی بسر کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہو چُکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہو چُکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone