تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَبَھک" کے متعقلہ نتائج

چَبَھک

کانٹا، ڈنک

چُبْھکی

غوطہ، ڈُبْکی

چَبَک

کھولن یا ٹیس، چمک، درد، تپک، بے چینی، خلش

چِبُک

تھوڑی.

چُبھَن

جسم میں کسی نوکدار چیز کے بھونکے جانے گڑنے یا پھوڑے پھنسی کی وجہ سے پیدا ہونے والا درد، کھٹک، تپک

چَباکی

الّو

چابُکی

۱. پھرتی ، تیزی ، چستی ، چالاکی

چوبْکی

चोबदार, दंडधारी।

چَھک

چھکنا سے مشتق، تراکیب میں مستعمل

چابُک

لکڑی یا بید وغیرہ کی چھوٹی سی چھڑی جس میں چمڑا یا سوت وغیرہ کی ڈوری بنٗدھی ہوتی ہے اور اس سے جانوروں کو ہنٗکاتے ہیں، تازیانہ، کوڑا، ہنٹر

چوبَک

چھوٹا ڈنڈا، نقّارہ بجانے کی لکڑی، ڈھول بجانے کی لکڑی

چابُک دَسْت

پھرتیلا، اپنے کام میں چست و چالاک، تیز

چابُک کَرنا

گھوڑے کو سواری کی چال سکھنا ، تربیت دینا ؛ ہنٹر مارنا ، چابک مار کر چلانا

چابُک ہونا

تیزی ، پھرتی ہونا ؛ پھرتیلا ہونا ، چالاک ہونا

چابُک دینا

کوڑا مارنا ، ہنٹر سے ضرب لگانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں چَبَھک کے معانیدیکھیے

چَبَھک

chabhak•चभक

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

چَبَھک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کانٹا، ڈنک
  • کاٹنے یا ڈنک مارنے کا عمل
  • پانی میں کسی سامان کے ڈوبنے کا لفظ

Urdu meaning of chabhak

  • Roman
  • Urdu

  • kaanTaa, Dank
  • kaaTne ya Dank maarne ka amal
  • paanii me.n kisii saamaan ke Duubne ka lafz

चभक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कांटा, डंक
  • काटने या डंक मारने की क्रिया या भाव
  • पानी में किसी वस्तु के डूबने का शब्द

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَبَھک)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَبَھک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone