تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چاؤُں چاؤُں" کے متعقلہ نتائج

چاؤُں چاؤُں

چڑیوں کی آواز

چاؤں چاؤں کَرْکے پِیچھے پَڑْنا

شور مچا کر گرد ہوجانا

چاؤں چاؤں مَچْنا

کسی بات کے خلاف شور و غل ہونا (فریاد یا احتجاج وغیرہ کے طور پر) ، چیخ و پکار ، واویلا ہونا.

آپس میں چاؤں چاؤں ہونا

بحث و مباحثہ ہونا، جھگڑا ہونا

چائیں چائیں

چاؤں چاؤں، بک بک کرنے والا

چیں چاں

شور و غُل، ہن٘گامہ، غُل غپاڑہ

چُوں چاں

پرندوں کے بچوں کی آواز.

چاں چاں

شور و غل.

چَین چان

راحت و آرام ، سکون و اطمینان .

چِھین چِھین

گھڑی گھڑی، لمحہ لمحہ، ہر وقت.

چِھین چھان

رک : چھین جھپٹ.

چَھنا چَھن

۱. رک : چھن چھن ، روپے پیسے کی جھنکار.

چَھن چَھن

روپے، گھن٘گرو، زیور، قہقہہ اور لوہے کی زنجیر کی آواز، کسی مائع کے قطروں کی آواز

چھان چُھون کَر دیکْھنا

چھان بین کرنا .

چَھن چَھن کَر

چھننے کے بعد.

اردو، انگلش اور ہندی میں چاؤُں چاؤُں کے معانیدیکھیے

چاؤُں چاؤُں

chaa.uu.n-chaa.uu.n•चाऊँ-चाऊँ

  • Roman
  • Urdu

چاؤُں چاؤُں کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چڑیوں کی آواز
  • بے فائدہ باتوں باتوں کا شور و گل، بے ضرورت بکواس، چائیں چائیں کائیں کائیں (جس سے سننے والے کے مزاج میں برہمی پیدا ہو)
  • تکرار، جھگڑا جوایک دوسرے کو برا بھلا کہنے تک محدود رہے

Urdu meaning of chaa.uu.n-chaa.uu.n

  • Roman
  • Urdu

  • chi.Diyo.n kii aavaaz
  • befaa.idaa baato.n baato.n ka shor-o-gul, be zaruurat bakvaas, chaa.e.n chaa.e.n kaa.e.n kaa.e.n (jis se sunne vaale ke mizaaj me.n brahmii paida ho
  • takraar, jhag.Daa jo ek duusre ko buraa bhala kahne tak mahiduud rahe

चाऊँ-चाऊँ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चिड़ियों की ध्वनि
  • बिना लाभ बातों बातों का शोर गुल, बिना आवश्यक्ता बकवास, चाएँ चाएँ काएँ काएँ (जिससे सुनने वाले के स्वभाव में क्रोध उत्पन्न हो)
  • तकरार, झगड़ा जो एक दूसरे को बुरा भला कहने तक सीमित रहे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چاؤُں چاؤُں)

نام

ای-میل

تبصرہ

چاؤُں چاؤُں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone