تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِھین چِھین" کے متعقلہ نتائج

چِھین چِھین

گھڑی گھڑی، لمحہ لمحہ، ہر وقت.

چِھین

چھیننا (رک) سے مشتق، چھیننے کا عمل، اُچک لینے کی حالت اور ہتھیا لینے کا دانو

کُہْنی توڑ کی چِھین

(بنوٹ) ایک دان٘و کا نام جس سے حریف کے کہنی توڑ دان٘و کی کاٹ کی جاتی ہے.

چِھین چَھْپٹا ہو رَہا ہے

کچھ بھی انتظام نہیں جس کے جو ہاتھ آیا لے بھاگا.

کُچْھ چِھین جَھپَٹ نَہ کی

بحث تکرار نہ کی

مُنہ سے بات چِھین لینا

کسی کے دل کی بات اس کے بیان کرنے سے پہلے کہہ دینا ۔

ہاتھ مَروڑ کَر چِھین لینا

کسی کے ہاتھ سے زبردستی کوئی چیز لے لینا

مُنہ کی بات چِھین لینا

منھ سے بات چھین لینا ، کسی کے دل کی بات اس سے پہلے کہہ دینا ۔

چِھین باندھ

(بنّوٹ) حریف کو دان٘و سے گان٘ٹھنے اور ہتھیار چھیننے کا عمل یعنی دان٘و کر کے پکڑ لینے اور اس کے ہتھیار پر قبضہ کر لینے کا طریقہ.

چِھین چھان

رک : چھین جھپٹ.

چِھین جَھپٹا

چھین جھپٹ، زبردستی کا

دھاڑا چِھین

بنوٹ کے ہاتھوں میں سے ایک ہاتھ، حریف پر حربے سے وار کرنے کا ایک طریقہ.

چِھین جَھپَٹ

کسی چیز کو حاصل کر نے کے لئے این٘چا کھین٘چی، کھین٘چا تانی، زبردستی یا جھپٹے مار کرلینے کی کوشش، چھیننے کے لئے لپٹ جھپٹ

دھات چِھین

جریانِ منی

چَھب چِھین

نازک ، چھوٹے قد کا دبلا ، پتلا ، لاغر ، جس کا حسن اور خوبصورتی جاتی رہی ہو.

دِل چِھین لینا

فریقتہ کرنا ، محبت میں مبتلا کرنا ، عاشق بنا لینا ؛ مائل کرنا.

زِنْدَگی چِھین لینا

مار ڈالنا، زِیست سے محروم کردینا

مُحَبَّت چِھین لینا

محبت ختم کر دینا

چِھین ڈاب کی

(بنوّٹ) ایک دان٘و جس میں حریف کو نہتھا کر دیا جاتا ہے، ہتھیار چھین لینے کا ایک دان٘و.

چِھین کَڑَک کی

(بنوّٹ) ایک دان٘و جس میں حریف کو نہتھا کر دیا جاتا ہے، ہتھیار چھین لینے کا ایک دان٘و.

کَڑَک کی چِھین

(بنوٹ) دان٘و چھین کا پھرتیلا وار.

نِینْد چِھین لینا

نیند اُڑا دینا ؛ بے خواب کر دینا ۔

چِھین کَثْتان کی

(بنوّٹ) ایک دان٘و جس میں حریف کو نہتھا کر دیا جاتا ہے، ہتھیار چھین لینے کا ایک دان٘و.

زَبَرْدَسْتی چِھین لینا

جھپٹَا مارنا، این٘ٹھ لینا، ظُلم سے لے لینا

کَپْڑے چِھین لینا

چور یا ڈاکو کا زبردستی کپڑے لے لینا

چِھین جَھپَٹ کَر

بچا کچا کر، زبردستی حاصل کر کے، کھین٘چا تانی کر کے

زَبَرْدَسْتی چِھین لے جانا

اغوا کرلینا، اُٹھاکر لے جانا

مُنْھ سے چِھین لینا

۔ دیکھو مُنھ سے بات چھین لینا۔

مُنْھ کی بات چِھین لینا

۔ دیکھو مُنھ سے بات چھین لینا۔ ؎

دو تِین لا بُوجھ کو چِھین

(گنجفہ) گنجفے کے کھیل میں جب بوجھ کا وقت آتا ہے تو ایک کھلاڑی پتوں کو اچھی طرح پھینٹ کے حرف کے گرد اپنے ھاتھ کو جس میں پتے ہوتے ہیں گردش دیتا ہے اور یہ فقرہ کہتا جاتا ہے.

جِس کے چار بَھیّا مَریں دَھول چِھین لیں رُوپَیّا

جماعت سے غلبہ ہوتا ہے

داتا کے تِین گُن، دے، دِلاوے اَور دے کے چِھین لے

خُدا دیتا ہے اَوروں سے دِلاتا ہے اور دے کر لیتا ہے یہ سب خُدا کی قُدرت کے کرشمے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں چِھین چِھین کے معانیدیکھیے

چِھین چِھین

chhiin-chhiinछीन-छीन

  • Roman
  • Urdu

چِھین چِھین کے اردو معانی

فعل متعلق

  • گھڑی گھڑی، لمحہ لمحہ، ہر وقت.

Urdu meaning of chhiin-chhiin

  • Roman
  • Urdu

  • gha.Dii gha.Dii, lamha lamha, haravqat

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چِھین چِھین

گھڑی گھڑی، لمحہ لمحہ، ہر وقت.

چِھین

چھیننا (رک) سے مشتق، چھیننے کا عمل، اُچک لینے کی حالت اور ہتھیا لینے کا دانو

کُہْنی توڑ کی چِھین

(بنوٹ) ایک دان٘و کا نام جس سے حریف کے کہنی توڑ دان٘و کی کاٹ کی جاتی ہے.

چِھین چَھْپٹا ہو رَہا ہے

کچھ بھی انتظام نہیں جس کے جو ہاتھ آیا لے بھاگا.

کُچْھ چِھین جَھپَٹ نَہ کی

بحث تکرار نہ کی

مُنہ سے بات چِھین لینا

کسی کے دل کی بات اس کے بیان کرنے سے پہلے کہہ دینا ۔

ہاتھ مَروڑ کَر چِھین لینا

کسی کے ہاتھ سے زبردستی کوئی چیز لے لینا

مُنہ کی بات چِھین لینا

منھ سے بات چھین لینا ، کسی کے دل کی بات اس سے پہلے کہہ دینا ۔

چِھین باندھ

(بنّوٹ) حریف کو دان٘و سے گان٘ٹھنے اور ہتھیار چھیننے کا عمل یعنی دان٘و کر کے پکڑ لینے اور اس کے ہتھیار پر قبضہ کر لینے کا طریقہ.

چِھین چھان

رک : چھین جھپٹ.

چِھین جَھپٹا

چھین جھپٹ، زبردستی کا

دھاڑا چِھین

بنوٹ کے ہاتھوں میں سے ایک ہاتھ، حریف پر حربے سے وار کرنے کا ایک طریقہ.

چِھین جَھپَٹ

کسی چیز کو حاصل کر نے کے لئے این٘چا کھین٘چی، کھین٘چا تانی، زبردستی یا جھپٹے مار کرلینے کی کوشش، چھیننے کے لئے لپٹ جھپٹ

دھات چِھین

جریانِ منی

چَھب چِھین

نازک ، چھوٹے قد کا دبلا ، پتلا ، لاغر ، جس کا حسن اور خوبصورتی جاتی رہی ہو.

دِل چِھین لینا

فریقتہ کرنا ، محبت میں مبتلا کرنا ، عاشق بنا لینا ؛ مائل کرنا.

زِنْدَگی چِھین لینا

مار ڈالنا، زِیست سے محروم کردینا

مُحَبَّت چِھین لینا

محبت ختم کر دینا

چِھین ڈاب کی

(بنوّٹ) ایک دان٘و جس میں حریف کو نہتھا کر دیا جاتا ہے، ہتھیار چھین لینے کا ایک دان٘و.

چِھین کَڑَک کی

(بنوّٹ) ایک دان٘و جس میں حریف کو نہتھا کر دیا جاتا ہے، ہتھیار چھین لینے کا ایک دان٘و.

کَڑَک کی چِھین

(بنوٹ) دان٘و چھین کا پھرتیلا وار.

نِینْد چِھین لینا

نیند اُڑا دینا ؛ بے خواب کر دینا ۔

چِھین کَثْتان کی

(بنوّٹ) ایک دان٘و جس میں حریف کو نہتھا کر دیا جاتا ہے، ہتھیار چھین لینے کا ایک دان٘و.

زَبَرْدَسْتی چِھین لینا

جھپٹَا مارنا، این٘ٹھ لینا، ظُلم سے لے لینا

کَپْڑے چِھین لینا

چور یا ڈاکو کا زبردستی کپڑے لے لینا

چِھین جَھپَٹ کَر

بچا کچا کر، زبردستی حاصل کر کے، کھین٘چا تانی کر کے

زَبَرْدَسْتی چِھین لے جانا

اغوا کرلینا، اُٹھاکر لے جانا

مُنْھ سے چِھین لینا

۔ دیکھو مُنھ سے بات چھین لینا۔

مُنْھ کی بات چِھین لینا

۔ دیکھو مُنھ سے بات چھین لینا۔ ؎

دو تِین لا بُوجھ کو چِھین

(گنجفہ) گنجفے کے کھیل میں جب بوجھ کا وقت آتا ہے تو ایک کھلاڑی پتوں کو اچھی طرح پھینٹ کے حرف کے گرد اپنے ھاتھ کو جس میں پتے ہوتے ہیں گردش دیتا ہے اور یہ فقرہ کہتا جاتا ہے.

جِس کے چار بَھیّا مَریں دَھول چِھین لیں رُوپَیّا

جماعت سے غلبہ ہوتا ہے

داتا کے تِین گُن، دے، دِلاوے اَور دے کے چِھین لے

خُدا دیتا ہے اَوروں سے دِلاتا ہے اور دے کر لیتا ہے یہ سب خُدا کی قُدرت کے کرشمے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِھین چِھین)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِھین چِھین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone