تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چاتْوال" کے متعقلہ نتائج

چاتْوال

وہ گڑھا جو خصوصاً آگ پر کی جانے والی قربانی کے لئے میدان میں کھودا جاتا ہے

چَوتالی

(دُھنائی) نہایت صاف کی ہوئی روئی جس کا تین چوتھائی حصہ بیج اور صفائی میں نکل گیا ہو

چِتْھلا

رک: چِتلا.

چِتْیالَہ

جوار کی ایک قسم جس پر دھبے ہوتے ہیں.

چِتْلا

جس پر مختلف رن٘گ کے داغ یا دھبّے ہوں، چتکبرا

چِیتْلا

کبوتروں کی ایک نسل کا نام جس پر چتیاں پڑی ہوئی ہوتی ہیں .

چُتَّھل

ٹھٹھول باز، مسخرا

چُتَّھل پَنا

ہن٘سی، تمسخر، مذاق، ٹھٹھے بازی

چُتَّھل بازی

ٹھٹھے بازی، ہن٘سی، تمسخر

چُتَّھل پَنا دِکھانا

مزاحاً کچھ، ہن٘سی اڑانا، ٹھٹھا اُڑانا، آوازہ کسنا.

چِتْیَل

رک : چتنی (۱) معنی نمبر ۲ سان٘پ کی ایک قسم .

چَتُل

स्थापन करनेवाला

چِتَل

چیتل

چِیتل

بارہ سن٘گھے کی ایک قسم رن٘گ بھورا یا زرد اور جسم پر چھوٹے چھوٹے سفید گل، بارہ سن٘گھے کی دوسری انواع کی نسبت چھوٹا، قد ایک گز سے زائد نہیں ہوتا

چَتْلی چَڑھنا

be fully baked

اردو، انگلش اور ہندی میں چاتْوال کے معانیدیکھیے

چاتْوال

chaatvaal•चात्वाल

اصل: سنسکرت

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

چاتْوال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ گڑھا جو خصوصاً آگ پر کی جانے والی قربانی کے لئے میدان میں کھودا جاتا ہے

Urdu meaning of chaatvaal

  • Roman
  • Urdu

  • vo ga.Dhaa jo Khusuusan aag par kii jaane vaalii qurbaanii ke li.e maidaan me.n khodaa jaataa hai

English meaning of chaatvaal

Noun, Masculine

  • a hole in the ground (especially one dug to receive a burnt-offering)

चात्वाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वेदी
  • हवन-कुंड

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چاتْوال)

نام

ای-میل

تبصرہ

چاتْوال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone