تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُتَّھل" کے متعقلہ نتائج

چُتَّھل

ٹھٹھول باز، مسخرا

چُتَّھل پَنا

ہن٘سی، تمسخر، مذاق، ٹھٹھے بازی

چُتَّھل بازی

ٹھٹھے بازی، ہن٘سی، تمسخر

چُتَّھل پَنا دِکھانا

مزاحاً کچھ، ہن٘سی اڑانا، ٹھٹھا اُڑانا، آوازہ کسنا.

چِتْھلا

رک: چِتلا.

چِتْیَل

رک : چتنی (۱) معنی نمبر ۲ سان٘پ کی ایک قسم .

چَتُل

स्थापन करनेवाला

چِتَل

چیتل

چُتّھا

۱. زخمی اور پِٹا ہوا، جسے دوسرے نے مجروح کیا ہو.

چَوتالی

(دُھنائی) نہایت صاف کی ہوئی روئی جس کا تین چوتھائی حصہ بیج اور صفائی میں نکل گیا ہو

چِتْیالَہ

جوار کی ایک قسم جس پر دھبے ہوتے ہیں.

چِتْلا

جس پر مختلف رن٘گ کے داغ یا دھبّے ہوں، چتکبرا

چِیتْلا

کبوتروں کی ایک نسل کا نام جس پر چتیاں پڑی ہوئی ہوتی ہیں .

چَھل

مکر، فریب، دھوکا

چِھل

peel

اردو، انگلش اور ہندی میں چُتَّھل کے معانیدیکھیے

چُتَّھل

chutthal•चुत्थल

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: نسوانی یا عورت عوامی

  • Roman
  • Urdu

چُتَّھل کے اردو معانی

صفت

  • ٹھٹھول باز، مسخرا
  • مسخری، ظریف (عورت)، چہل باز، دل لگی باز، ٹھٹھے باز، ہنستا چغل، بھانڈ، خوش، ظریف، ہنسوڑ

Urdu meaning of chutthal

  • Roman
  • Urdu

  • ThaThol baaz, masakhraa
  • masakhrii, zariif (aurat), chahalbaaz, dil lagii baaz, ThaTThe baaz, ha.nstaa chugul, bhaanD, Khush, zariif, hanso.D

English meaning of chutthal

Adjective

  • jester, joker, clown

चुत्थल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ठठोल, ठठोल बाज़, मसखरा, विनोदप्रिय

چُتَّھل کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُتَّھل)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُتَّھل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone