تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چاٹھا" کے متعقلہ نتائج

چاٹھا

(زربافی) دبکئّے کے بتوڑے کی خراش یا جھائیں صاف کرنے کا ایک قسم کے پتھر کا بنا ہوا مہرہ (تار کشوں کا چان٘ڈا اور دبکیّوں کا چاٹھا قریب قریب ایک ہی قسم کو دو لفظ معلوم ہوتے ہیں)

چاٹْیا

وہ شخص جو کسی چیز کی لذت پائے ہوئے ہو یا جسے کسی چیز کی چاٹ پڑ گئی ہو

چِٹّھا

کرایوں کی فہرست چندے کی کتاب ؛ کچا حساب ؛ ضلع کے جاگیرداروں کی فہرست ؛ ضمیمہ ، فہرست ، فرد ؛خزانچی کے نام حکم ؛ سزا کی مسل ؛ ملازمین کو دی گئی رقم کی یادداشت ؛ واجب الوصول کا بیجک ، قبض الوصول ؛ عام روزنامچہ.

چاٹا

وہ برتن جس میں گنے کا رس کولھو سے گر کر جمع ہوتا ہے

چَٹّھا

رک : چِٹا (۱) .

چَھٹھا

چھٹا

چُھٹا

آزاد ، بے قید ، چھوڑا ہوا ، کھلا ہوا .

چَھٹا

چھے (رک) سے منسوب ، ترتیب میں پان٘چ کے بعد کا ، ششم .

چھَٹے

(بادلوں کا) صاف، ستھرا، چھے، ہندسوں میں ۶

چَھٹی

وہ رسم جو بچے کی پیدائش کے چھ دن گزرنے کے بعد منائی جاتی ہے اس موقع پر مہمان جمع ہوتے ہیں اور دعوت کی جاتی ہے مکان مکمل طور پر صاف کیا جاتا ہے زچہ بچہ کو نہلایا جاتا ہے بچے کا نام رکھا جاتا ہے

چھوٹا

کمینہ، نیچ، بد ذات

چھوٹائی

چھوٹا پن، چھوٹا ہونا، کمی

چھوٹُو

ایک خطاب، چھوٹے بچوں یا لڑکوں کو پکارنے کے لیے مستعمل لفظ، عرفی نام

چُھوٹے

چھوٹنا سے مشتق، تراکیب میں مستعمل

چَھٹ

رک : چھٹھ

اردو، انگلش اور ہندی میں چاٹھا کے معانیدیکھیے

چاٹھا

chaaThaa•चाठा

دیکھیے: چاٹا

  • Roman
  • Urdu

چاٹھا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (زربافی) دبکئّے کے بتوڑے کی خراش یا جھائیں صاف کرنے کا ایک قسم کے پتھر کا بنا ہوا مہرہ (تار کشوں کا چان٘ڈا اور دبکیّوں کا چاٹھا قریب قریب ایک ہی قسم کو دو لفظ معلوم ہوتے ہیں)
  • رک : چاٹا .

Urdu meaning of chaaThaa

  • Roman
  • Urdu

  • (zarbaafii) dubke ke bato.De kii Kharaash ya jhaa.ii.n saaf karne ka ek kism ke patthar ka banaa hu.a mohraa (taar kasho.n ka chaanDaa aur dabkiiXyo.n ka chaaThaa qariib qariib ek hii kusum ko do lafz maaluum hote hai.n
  • ruk ha chaaTaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چاٹھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چاٹھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone