تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چارپائی سے لَگْنا" کے متعقلہ نتائج

چارپائی سے لَگْنا

بیماری کے سبب سوکھ کر کانٹا ہو جانا، بہت لاغر ہو جانا، اس قدر کمزور ہو جانا کہ چار پائی سے اُٹھنا محال ہو، سخت بیمار پڑنا کہ اُٹھا نہ جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں چارپائی سے لَگْنا کے معانیدیکھیے

چارپائی سے لَگْنا

chaarpaa.ii se lagnaaचारपाई से लगना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

چارپائی سے لَگْنا کے اردو معانی

  • بیماری کے سبب سوکھ کر کانٹا ہو جانا، بہت لاغر ہو جانا، اس قدر کمزور ہو جانا کہ چار پائی سے اُٹھنا محال ہو، سخت بیمار پڑنا کہ اُٹھا نہ جائے

    مثال مبتلا گھلتے گھلتے چار پائی سے لگ گیا۔

  • کھاٹ پر پڑے پڑے پیٹھ میں زخم ہو جانا

Urdu meaning of chaarpaa.ii se lagnaa

  • Roman
  • Urdu

  • biimaarii ke sabab suukh kar kaanTaa ho jaana, bahut laagar ho jaana, is qadar kamzor ho jaana ki chaarpaa.ii se uThnaa muhaal ho, saKht biimaar pa.Dnaa ki uThaa na jaaye
  • khaaT par pa.De pa.De piiTh me.n zaKham ho jaana

चारपाई से लगना के हिंदी अर्थ

  • रोग के कारण सूख कर काँटा हो जाना, बहुत दुर्बल हो जाना, इस क़दर दु हो जाना कि चारपाई से उठना मुहाल हो, सख़्त बीमार पड़ना कि उठा ना जाये

    उदाहरण मुबतिला घुलते घुलते चारपाई से लग गया।

  • खाट पर पड़े पड़े पीठ में घाव हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چارپائی سے لَگْنا

بیماری کے سبب سوکھ کر کانٹا ہو جانا، بہت لاغر ہو جانا، اس قدر کمزور ہو جانا کہ چار پائی سے اُٹھنا محال ہو، سخت بیمار پڑنا کہ اُٹھا نہ جائے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چارپائی سے لَگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چارپائی سے لَگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone