تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چاندْنی بیل" کے متعقلہ نتائج

چاندْنی بیل

ایک روئیدگی جسے عربی میں لبلاب کہتے ہیں ، اس کی دو قسمیں ہیں . سفید و سیاہ ، سفید کا بیج اور پھول سفید ہوتے ہیں ، سیاہ کا پھول نیلا اور بیج سیاہ ہوتے ہیں ، پتے دونوں کے لوبئے کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں ، اس کے پتوں اور شاخوں میں دودھ ہوتا ہے ، لاط : Convalvulus arvensis ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں چاندْنی بیل کے معانیدیکھیے

چاندْنی بیل

chaa.ndnii-belचाँदनी-बेल

  • Roman
  • Urdu

چاندْنی بیل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک روئیدگی جسے عربی میں لبلاب کہتے ہیں ، اس کی دو قسمیں ہیں . سفید و سیاہ ، سفید کا بیج اور پھول سفید ہوتے ہیں ، سیاہ کا پھول نیلا اور بیج سیاہ ہوتے ہیں ، پتے دونوں کے لوبئے کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں ، اس کے پتوں اور شاخوں میں دودھ ہوتا ہے ، لاط : Convalvulus arvensis ۔

Urdu meaning of chaa.ndnii-bel

  • Roman
  • Urdu

  • ek ro.iidagii jise arbii me.n lablaab kahte hai.n, is kii do kisme.n hai.n . safaid-o-syaah, safaid ka biij aur phuul safaid hote hai.n, syaah ka phuul niila aur biij syaah hote hai.n, patte dono.n ke lobe ke patto.n kii tarah hote hai.n, is ke patto.n aur shaaKho.n me.n duudh hotaa hai, laat ha Convalvulus arvensis

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چاندْنی بیل

ایک روئیدگی جسے عربی میں لبلاب کہتے ہیں ، اس کی دو قسمیں ہیں . سفید و سیاہ ، سفید کا بیج اور پھول سفید ہوتے ہیں ، سیاہ کا پھول نیلا اور بیج سیاہ ہوتے ہیں ، پتے دونوں کے لوبئے کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں ، اس کے پتوں اور شاخوں میں دودھ ہوتا ہے ، لاط : Convalvulus arvensis ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چاندْنی بیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

چاندْنی بیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone