تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چام گھاس" کے متعقلہ نتائج

چام گھاس

بن٘گال کی ایک گھاس ہے جو موسم برسات میں اور مرطوب مقامات میں بکثرت پیدا ہوتی ہے اس گھاس میں دو تین ساقیں (تنے) نکلتے ہیں جو ایک گز یا اس سے کم و بیش بلند ہوتے ہیں اور ہر ایک ساق پر دو تین پتے ایک دوسرے سے ملے ہوئے لگتے ہیں جڑ چھوٹی سفید ، پیاز کے برابر ہوتی ہے اس کے پھول بدبو دار ہوتے ہیں ، اس کا مزہ تیز اور شور ہوتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں چام گھاس کے معانیدیکھیے

چام گھاس

chaam-ghaasचाम-घास

  • Roman
  • Urdu

چام گھاس کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بن٘گال کی ایک گھاس ہے جو موسم برسات میں اور مرطوب مقامات میں بکثرت پیدا ہوتی ہے اس گھاس میں دو تین ساقیں (تنے) نکلتے ہیں جو ایک گز یا اس سے کم و بیش بلند ہوتے ہیں اور ہر ایک ساق پر دو تین پتے ایک دوسرے سے ملے ہوئے لگتے ہیں جڑ چھوٹی سفید ، پیاز کے برابر ہوتی ہے اس کے پھول بدبو دار ہوتے ہیں ، اس کا مزہ تیز اور شور ہوتا ہے.

Urdu meaning of chaam-ghaas

  • Roman
  • Urdu

  • bangaal kii ek ghaas hai jo mausam barsaat me.n aur martub muqaamaat me.n bakasrat paida hotii hai is ghaas me.n do tiin saaqii.n (tane) nikalte hai.n jo ek gaz ya is se kam-o-besh buland hote hai.n aur har ek saak par do tiin patte ek duusre se mile hu.e lagte hai.n ja.D chhoTii safaid, pyaaz ke baraabar hotii hai is ke phuul badbuudaar hote hai.n, is ka mazaa tez aur shor hotaa hai

चाम-घास के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बंगाल की एक घास जो बरसात के मौसम में और नम क्षेत्रों में बहुतायत से पैदा होती है इस घास में दो तीन साखें (तने) निकलते हैं जो एक गज़ या उससे कुछ ऊँचे होते हैं और हर एक तने पर दो तीन पत्ते एक दुसरे से मिले हुए लगते हैं जड़ छोटी सफ़ेद, प्याज़ के बराबर होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چام گھاس

بن٘گال کی ایک گھاس ہے جو موسم برسات میں اور مرطوب مقامات میں بکثرت پیدا ہوتی ہے اس گھاس میں دو تین ساقیں (تنے) نکلتے ہیں جو ایک گز یا اس سے کم و بیش بلند ہوتے ہیں اور ہر ایک ساق پر دو تین پتے ایک دوسرے سے ملے ہوئے لگتے ہیں جڑ چھوٹی سفید ، پیاز کے برابر ہوتی ہے اس کے پھول بدبو دار ہوتے ہیں ، اس کا مزہ تیز اور شور ہوتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چام گھاس)

نام

ای-میل

تبصرہ

چام گھاس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone