تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چالیس" کے متعقلہ نتائج

چالیس

تیس اور دس، چار دہائیاں (ہندسوں میں) ۴۰

چالِیس سیری بات کَہتے ہیں

ان کی بات قابل وقعت ہوتی ہے، اچھی جچی تُلی بات کہتے ہیں

چالیس سُتون

بہت سے ستون والا، (چالیس ستونوں کا) محل یا عمارت وغیرہ

چالِیس تَلْواروں کی بادْشاہَت

تھوڑی ثروت میں اترا جانا.

چالیس سیر

ایک من

چالیس قَدَم ساتھ آنا

کچھ دور تک ساتھ جانا (عموماً جنازے ک ساتھ چالیس قدم جاتے ہیں)

چالِیس سیرا

من کی پوری تول کا، پورا من بھر

چالِیس کا تار

(تارکشی) فی تولہ پندرہ سو گز لمبا کھینچا ہوا تار

چالِیس سیرا اُوت

پورا احمق ، نہایت بے وقوف.

چالِیس سیری تول

من کی پوری تول ، پوری تول.

چالِیسا

چالیس دن کا عرصہ

چالِیسی

چالیس سے منسوب

چالِیس چِلّے چَوراسی آسَن

ریاضت کرنے والوں کو چوراسی آسنوں میں سے کسی آسن کو اختیار کرنا چاہیے ، کیونکہ فقرائے ہنود کے ہاں کوئی آسن چوراسی قسم سے باہر نہیں ہے اور چلہ چالیس دن سے کم نہیں ہے یعنی فقیری کی کل کائنات اتنی ہے.

چالیسواں

چالیس (رک) سے منسوب یا متعلق، جو ترتیب کے لحاظ سے انتالیس کے بعد ہو، جس پر چالیس کی گنتی پوری ہو

چالِیسْویں

چالیسواں کی تانیث، چالیس سے منسوب یا متعلق، جو ترتیب کے لحاظ سے اُنتالیس کے بعد ہو، جس پر چالیس کی گنتی پوری ہو

وَہی مَن وَہی چالِیس سیر

۔نتیجہ دونوں کا ایک ہی ہے۔

وَہی مَن ، وَہی چالِیس سیر

مطلب ایک ہی ہے چاہے جیسے سمجھ لو، نتیجہ دونوں کا ایک ہی ہے

تُم بھی کورے چالِیس سیرے بیوَقُوف ہو

تم بے حد بیوقوف ہو

چار اَگْلے چالِیس

چالیس + چار = چوالیس ، ہندسوں میں : ۴۴ .

حَرام چالِیس گھر لے ڈُوبْتا

بدکاری کا اثر دور دور پہنچتا ہے.

گولی بِیس قَدَم اَور چالِیس قَدَم

کمال ، ہوشیار یا چالاکی ظاہر کرنے کے موقع پر ذرا سے اشارے سے طلب تاڑ جانا.

دَھن کے پَندرَہ مَکر کے پَچِیس، چِلّے کے دِن ہیں چالِیس

دھن اس برج کا نام ہے جس کو قوس کہتے ہیں اور مکر حدی کو بولتے ہیں، جب آفتاب ان برجوں میں آتا ہے تو ہند میں موسمِ سرما ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں چالیس کے معانیدیکھیے

چالیس

chaaliisचालीस

اصل: سنسکرت

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

چالیس کے اردو معانی

صفت، عددی

  • تیس اور دس، چار دہائیاں (ہندسوں میں) ۴۰

شعر

Urdu meaning of chaaliis

  • Roman
  • Urdu

  • tiis aur das, chaar dahaa.iiyaa.n (hinduso.n men) ४

English meaning of chaaliis

Adjective, Numeral

  • forty

चालीस के हिंदी अर्थ

विशेषण, संख्यात्मक

  • जो गिनती में तीस से दस अधिक हो, संख्या '40' का सूचक

چالیس کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چالیس

تیس اور دس، چار دہائیاں (ہندسوں میں) ۴۰

چالِیس سیری بات کَہتے ہیں

ان کی بات قابل وقعت ہوتی ہے، اچھی جچی تُلی بات کہتے ہیں

چالیس سُتون

بہت سے ستون والا، (چالیس ستونوں کا) محل یا عمارت وغیرہ

چالِیس تَلْواروں کی بادْشاہَت

تھوڑی ثروت میں اترا جانا.

چالیس سیر

ایک من

چالیس قَدَم ساتھ آنا

کچھ دور تک ساتھ جانا (عموماً جنازے ک ساتھ چالیس قدم جاتے ہیں)

چالِیس سیرا

من کی پوری تول کا، پورا من بھر

چالِیس کا تار

(تارکشی) فی تولہ پندرہ سو گز لمبا کھینچا ہوا تار

چالِیس سیرا اُوت

پورا احمق ، نہایت بے وقوف.

چالِیس سیری تول

من کی پوری تول ، پوری تول.

چالِیسا

چالیس دن کا عرصہ

چالِیسی

چالیس سے منسوب

چالِیس چِلّے چَوراسی آسَن

ریاضت کرنے والوں کو چوراسی آسنوں میں سے کسی آسن کو اختیار کرنا چاہیے ، کیونکہ فقرائے ہنود کے ہاں کوئی آسن چوراسی قسم سے باہر نہیں ہے اور چلہ چالیس دن سے کم نہیں ہے یعنی فقیری کی کل کائنات اتنی ہے.

چالیسواں

چالیس (رک) سے منسوب یا متعلق، جو ترتیب کے لحاظ سے انتالیس کے بعد ہو، جس پر چالیس کی گنتی پوری ہو

چالِیسْویں

چالیسواں کی تانیث، چالیس سے منسوب یا متعلق، جو ترتیب کے لحاظ سے اُنتالیس کے بعد ہو، جس پر چالیس کی گنتی پوری ہو

وَہی مَن وَہی چالِیس سیر

۔نتیجہ دونوں کا ایک ہی ہے۔

وَہی مَن ، وَہی چالِیس سیر

مطلب ایک ہی ہے چاہے جیسے سمجھ لو، نتیجہ دونوں کا ایک ہی ہے

تُم بھی کورے چالِیس سیرے بیوَقُوف ہو

تم بے حد بیوقوف ہو

چار اَگْلے چالِیس

چالیس + چار = چوالیس ، ہندسوں میں : ۴۴ .

حَرام چالِیس گھر لے ڈُوبْتا

بدکاری کا اثر دور دور پہنچتا ہے.

گولی بِیس قَدَم اَور چالِیس قَدَم

کمال ، ہوشیار یا چالاکی ظاہر کرنے کے موقع پر ذرا سے اشارے سے طلب تاڑ جانا.

دَھن کے پَندرَہ مَکر کے پَچِیس، چِلّے کے دِن ہیں چالِیس

دھن اس برج کا نام ہے جس کو قوس کہتے ہیں اور مکر حدی کو بولتے ہیں، جب آفتاب ان برجوں میں آتا ہے تو ہند میں موسمِ سرما ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چالیس)

نام

ای-میل

تبصرہ

چالیس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone