تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چالِیس سیرا" کے متعقلہ نتائج

چالِیس سیرا

من کی پوری تول کا، پورا من بھر

چالِیس سیرا اُوت

پورا احمق ، نہایت بے وقوف.

چالیس سیر

ایک من

چالِیس سیری تول

من کی پوری تول ، پوری تول.

چالِیس سیری بات کَہتے ہیں

ان کی بات قابل وقعت ہوتی ہے، اچھی جچی تُلی بات کہتے ہیں

تُم بھی کورے چالِیس سیرے بیوَقُوف ہو

تم بے حد بیوقوف ہو

وَہی مَن ، وَہی چالِیس سیر

مطلب ایک ہی ہے چاہے جیسے سمجھ لو، نتیجہ دونوں کا ایک ہی ہے

وَہی مَن وَہی چالِیس سیر

۔نتیجہ دونوں کا ایک ہی ہے۔

سِینَہ چاکی

۱. سِینہ شق ہونا .

سِیاہ چال

अंधा कुआँ जिसमें पहले ज़माने में मुज्रिम बंद किये जाते थे।

اردو، انگلش اور ہندی میں چالِیس سیرا کے معانیدیکھیے

چالِیس سیرا

chaaliis-seraa•चालीस-सेरा

اصل: ہندی

وزن : 22122

موضوعات: طنزاً

  • Roman
  • Urdu

چالِیس سیرا کے اردو معانی

صفت

  • من کی پوری تول کا، پورا من بھر
  • (مجازاً) پورا (ہراعتبار سے) ٹھیک، پختہ
  • (مجازاً) خالص، بے آمیزش، کھرا
  • (طنزاً) پورا بے وقوف، محض بےعقل، برا، اُجڈ، بالکل سادہ لوح
  • وزنی، بھاری

Urdu meaning of chaaliis-seraa

  • Roman
  • Urdu

  • man kii puurii tuul ka, puura man bhar
  • (majaazan) puura (har etbaar se) Thiik, puKhtaa
  • (majaazan) Khaalis, be aamezish, khara
  • (tanzan) puura bevaquuf, mahiz beaqal, buraa, ujaDD, bilkul saadaa lauh
  • vaznii, bhaarii

English meaning of chaaliis-seraa

Adjective

  • of forty seers
  • pure, unadulterated
  • stupid
  • weighty, heavy

चालीस-सेरा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (घी) विशुद्ध या अमिश्रित
  • (लाक्षणिक) उत्तम, हर तरह से ठीक, ठोस, खरा
  • निरा मूर्ख (व्यक्ति), पूरा बेवक़ूफ़
  • वज़नी, भारी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چالِیس سیرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چالِیس سیرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone