تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چال چَل جانا" کے متعقلہ نتائج

چال چَل جانا

فریب یا تدبیرکا کارگر ہونا

قَیامَت کی چال چَل جانا

غیر معمولی حرکت کرنا ، نہایت پریشان کن اقدام کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چال چَل جانا کے معانیدیکھیے

چال چَل جانا

chaal chal jaanaaचाल चल जाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

چال چَل جانا کے اردو معانی

  • فریب یا تدبیرکا کارگر ہونا
  • چالاکی کرنا، تدبیر سے کام نکال لینا
  • دھوکا دینا
  • (مجازاً) دلاسا دینا
  • بد عہدی کا مداوا کرنا
  • بہلا جانا
  • چوسر کے کھیل میں شہ مات دینا

Urdu meaning of chaal chal jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • fareb ya tadbiir ka kaaragar honaa
  • chaalaakii karnaa, tadbiir se kaam nikaal lenaa
  • dhoka denaa
  • (majaazan) dilaasaa denaa
  • badaahdii ka mudaava karnaa
  • bahla jaana
  • chausar ke khel me.n shahi maat denaa

चाल चल जाना के हिंदी अर्थ

  • छल-कपट या उपाय का प्रभावी होना
  • चालाकी करना, उपाय से काम निकाल लेना
  • धोखा देना
  • (लाक्षणिक) दिलासा देना
  • वचन-भंजन का उपाय करना
  • बहला जाना
  • चौसर के खेल में शह मात देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چال چَل جانا

فریب یا تدبیرکا کارگر ہونا

قَیامَت کی چال چَل جانا

غیر معمولی حرکت کرنا ، نہایت پریشان کن اقدام کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چال چَل جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چال چَل جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone