تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چاہیے" کے متعقلہ نتائج
- انگلش
- ہندی
- اردو
- آج کا الفاظ
- بلاگ
- مزید ▾
اردو، انگلش اور ہندی میں چاہیے کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
چاہیے کے اردو معانی
- درکار ہے، مناسب ہے، موزوں ہے، ضروری ہے لازم ہے
شعر
حسن کے سمجھنے کو عمر چاہیئے جاناں
دو گھڑی کی چاہت میں لڑکیاں نہیں کھلتیں
آہ کو چاہیئے اک عمر اثر ہوتے تک
کون جیتا ہے تری زلف کے سر ہوتے تک
Urdu meaning of chaahiye
- Roman
- Urdu
- darkaar hai, munaasib hai, mauzuu.n hai, zaruurii hai laazim hai
चाहिए के हिंदी अर्थ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بُڈّھے باپ اور پُرانے کَپْڑے سے شَرمانا نَہیں چاہیے
کہن سال، رشتہ داروں (کی وضع قطع اور سادگی) سے اور پھٹے پرانے لباس وغیرہ سے بے عزتی نہیں ہوتی
سَسْتے کو دیکھ بھال کے لینا چاہیے
سستے مال میں ضرور کوئی نقص ہوتا ہے اس لیے اس کے خریدتے وقت احتیاط کرنی چاہیے .
کَیا نَہ چاہِیے
کون سی چیز ہے جس کی ضرورت نہیں ؛ کیا کہنا ہے ، کیا بات ہے سب کچھ چاہیے ، سب ہی چیز کی ضرورت ہے ، سب کچھ موجود ہے پھربھلا کس چیز کی ضرورت ہے.
گیہُوں کی روٹی کو فَولادی پیٹ چاہِیے
نعمت کھا کر بچانے کو بڑا حوصلہ چاہیے ، دولت یا مرتبہ پانے کے بعد اپنی حد سے نہ بڑھنا پڑے حوصلہ مند آدمی کا کام ہے.
صُبْح کا بَھٹْکا شام کو گَھر آئے تو اُسے بُھولا نَہِیں کَہْنا چاہِیے
اگر آدمی غلطی کے بعد اسے محسوس کرے اور راہِ راست پر آ جائے تو قابِل معافی ہے.
صُبْح کا بُھولا شام کو گَھر آئے تو اُسے بُھولا نَہِیں کَہْنا چاہِیے
اگر آدمی غلطی کے بعد اسے محسوس کرے اور راہِ راست پر آ جائے تو قابِل معافی ہے
دعا اور دوا نِت کرنی چاہیئے
بیماری کی حالت میں خدا سے دعا بھی کرنی چاہیئے اور دوا بھی لینی چاہیئے یعنی دوا کرے تو تندرستی کی دعا بھی مانگنی چاہیئے
گھوڑا چاہِیے بِدائِیگی کو ذَرا پُھرْتا سا آنا
دولھا کے واسطے کھوڑے کی ضرورت ہے جلدی آنا ، حاجت مند کو بہانے سے ٹالنا
گھوڑا چاہِیے بِدائِیگی کو ذَرا پُھرْتی سے آئِیو
دولھا کے واسطے کھوڑے کی ضرورت ہے جلدی آنا ، حاجت مند کو بہانے سے ٹالنا
گھوڑا چاہِیے بِدائِیگی کو ذَرا پُھرْتی سے آنا
دولھا کے واسطے کھوڑے کی ضرورت ہے جلدی آنا ، حاجت مند کو بہانے سے ٹالنا
گیہُوں کی روٹی کو فَولاد کا پیٹ چاہِیے
نعمت کھا کر بچانے کو بڑا حوصلہ چاہیے ، دولت یا مرتبہ پانے کے بعد اپنی حد سے نہ بڑھنا پڑے حوصلہ مند آدمی کا کام ہے.
گھوڑا چاہِیے بِدائِیگی کو ذَرا پُھرْتا سا آئِیو
دولھا کے واسطے کھوڑے کی ضرورت ہے جلدی آنا ، حاجت مند کو بہانے سے ٹالنا
مَن کے ہارے ہار ہے مَن کے جیتے جیت، پار برہم کو چاہیے مَن ہی کے پرتیت
دل کی تقویت سے کام بنتا اور دل کے چھوٹ جانے سے بگڑتا ہے
گُر تو اَیسا چاہِیے جوں صَیقَل گَر ہوئے جَنَم جَنَم کا مُورْچَہ چِھن میں ڈالے دھوئے
گرو صقلی گر کی طرح ہونا چاہیے جو سالہا سال کے زنگار کو پل میں صاف کر دے ، گرو بہت قابل شخص ہونا چاہیے.
گُر تو اَیسا چاہِیے جوں صَقْلی گَر ہوئے جَنَم جَنَم کا مُورْچَہ چِھن میں ڈالے کھوئے
گرو صقلی گر کی طرح ہونا چاہیے جو سالہا سال کے زنگار کو پل میں صاف کر دے ، گرو بہت قابل شخص ہونا چاہیے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shab-baash
शब-बाश
.شَب بَاش
one who stays (somewhere) for a night
[ Raju apne ghar ke liye sirf shab-bash hai sara din avara-gardi karta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ashyaa-e-KHurdanii
अश्या-ए-ख़ुर्दनी
.اَشْیائے خُورْدَنی
eatables, food stuff, provisions
[ Gaon ki ba-nisbat (in comparison) shahron mein ashya-e-khurdanii bahut mahangi hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sabaahat
सबाहत
.صَباحَت
fair complexion, brightness of face
[ Kuch chehron par aisi sabahat hoti hai ki nazar jam kar rah jati hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
aubaash
औबाश
.اَوْباش
a bad character, dissolute fellow, profligate
[ Raju ka talluq to shareef gharane se tha lekin ghalat sohbat mein ghir ke wo aubash ho chuka hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
bad-'unvaanii
बद-'उनवानी
.بَد عُنْوانی
corruption, malpractice
[ Aajkal har mahkame mein kuch na kuch bad-unvani ho rahi hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tursh
तुर्श
.تُرْش
sour, acid, acidic, acrid, tart
[ Sabhi tursh chizon mein vitamin C maujood hota hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mulaazim
मुलाज़िम
.مُلازِم
servant, attendant, assiduous, diligent
[ Khalid ek auto company mein mulazim hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sabaa
सबा
.صَبا
the east wind, or an easterly wind
[ Baad-e-saba ke jhonke subh-savere khush-gavar lagte hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shaabaash
शाबाश
.شاباش
shabash! bravo! well done! excellent!
[ Shabash, bete tumne itna achchha match khela ki aaj ji khush kar diya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
pursish
पुर्सिश
.پُرْسِش
asking, inquiry, questioning
[ Kisi ki ghalti ke liye saza na sahi uske liye pursish to ki ja sakti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (چاہیے)
چاہیے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔