تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چادَرِ کِرْپاس" کے متعقلہ نتائج

چادَرِ کِرْپاس

ٹاٹ کی چادر، سوتی چادر

چادَر کَرنا

پردہ کے لیے کسی بڑی چادر کو روک بنانا ؛ چادر کی طرح استمعال کرنا .

چَہار کَرْگَس

چار عنصر ؛ شداد یا کاؤس کا تخت .

دو چار کَرنا

مقابلے پر لانا ، مِلانا ، بھڑانا .

چار آنکھیں کَرنا

نظر سے نظر ملنا

آنکھیں چار کرنا

نظر سے نظر ملانا، ڈھٹائی سے دیکھنا

چار باٹ کَرنا

منتشر، متحّیر یا پریشان کرنا، تِتَّر بِتَّر کرنا

چار ہاتھ کَرنا

مقابلہ کرنا، لڑنا

آنکھ چار کَرنا

نظر سے نظر ملانا، آنکھوں میں آنکھیں ڈالنا، بے روک ٹوک سامنے آنا، ڈھٹائی سے دیکھنا

چار آنکھ کَرنا

نظر سے نظر ملانا، آنکھوں میں آنکھیں ڈالنا، بے روک ٹوک سامنے آنا، ڈھٹائی سے دیکھنا

نَظریں چار کَرنا

نظریں ملانا، سامنا کرنا، دوبدو ہونا

آنکھیں چار نہ کرنا

شرمانا، جھیپنا، نظر سامنے نہ کرنا

چار پانچ کَرنا

شرارت کرنا، حیل و حجت کرنا، کج بحثی کرنا

آنکھ چار نَہ کَرنا

آن٘کھ چار کرنا کی نفی؛ شرمانا، نادم ہونا

چار مِیخا کَرنا

لٹا کر ہاتھ پاؤں چار میخوں سے باندھ دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں چادَرِ کِرْپاس کے معانیدیکھیے

چادَرِ کِرْپاس

chaadar-e-kirpaas•चादर-ए-किर्पास

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

چادَرِ کِرْپاس کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ٹاٹ کی چادر، سوتی چادر

Urdu meaning of chaadar-e-kirpaas

  • Roman
  • Urdu

  • TaaT kii chaadar, suutii chaadar

चादर-ए-किर्पास के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • टाट की चादर, सूती चादर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چادَرِ کِرْپاس)

نام

ای-میل

تبصرہ

چادَرِ کِرْپاس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone