تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"cess" کے متعقلہ نتائج
cess کے لیے اردو الفاظ
cess کے اردو معانی
اسم
- آئرستان کوسنا.
- اسکاچ ، آئرستان و ہندوستان ٹیکس، محصول [assess کی تحریف].
cess के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- आयरिस्तान कोसना
- स्काच , आयरिस्तान-ओ-हिंदूस्तान टैक्स, महसूल [assess की तहरीफ़]
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
cassava
جنس Manihot کا کوئی پودا جوخاص طور سےاگایا جاتا ہے خصوصاًM. esculenta کڑوا کساوا (bitter cassava یا M.dulcis ) میٹھا کساوا (sweet cassava) جس میں نشاستہ دار بصلہ یا جڑ ہوتی ہے ۔.
cassandra
تباہی کا پیغام بر خصوصاً جو معتوب ہو [ ٹرائےکی شہزادی کساندرا کے نام پر جسکی سچی پیشگوئیوں پر کوئی یقین نہ کرتا تھا کیونکہ اس پر اپالو کا عتاب تھا ].
کیسِٹ کَہانی
(عموماً بچوں کے لیے) وہ کہانی جو صدا کاروں کی آواز، صوتی اثرات اور موسیقی کے ساتھ کیسٹ میں بھری گئی ہو(ریڈیائی ڈراموں کے انداز پر) .
کیسِٹ
ایک طرح کی چپٹی مستطیل، (عموماً) پلاسٹک کی بنائی ہوئی چیز جس میں مقناطیسی فیتہ لپٹا ہوا ہوتا ہے جس میں آواز یا تصویر بھری یا محفوظ کی جاتی ہے
cassation
موسیقی: اٹھارویں صدی کی ایک عوامی دُھن جوابتدا میں عموماً کھلی فضا میں بجانے کے لیے تھی ۔.
casserole
ایک ڈھکنے دار طشتری عموماً مٹی یا شیشے کی جس میں کھانا دھیمی آنچ پر چو لھے میں پکایا جاتا ہے ۔.
cassowary
جنس کساوریCasuarius کا پرواز سے عاری آسٹریلوی بھاری بھر کم پرندہ جس کے پاؤں موٹے ہوتے ہیں گلے میں بغبغا اور ماتھے پر ہڈی کی کلغی۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (cess)
cess
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔