تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"Centare" کے متعقلہ نتائج

Centare

کَنْٹَرا

۔انگ میں ڈی کانْ ٹَرْ پیالہ۔نشیشہ۔ آبگینہ۔

قَنْطَرَہ

دریا کا بڑا پل، جسر

کینْتار

ایک قسم کا لباس ، بنگال میں پہنے جانے والے ایک لباس کا نام .

قَنْتُورَہ

۱. لباس کی ایک قسم جس کا دامن چھوٹا اور بند اس میں بہت ہوتے ہیں نیز ایک قسم کا رنگین کپڑا .

قَنْطُورَہ

کنٹار

خاردار، کانٹے دار

قِنْطار

اس قدرسونا یا چاندی، جو ایک بیل کی کھال میں بھرا جاسکے، ایک سو بیس طرل سونا یا چاندی بارہ ہزار درہم کے مساوی وزن، سونے چاندی کا ڈھیر، پوست کاؤ (گائے کی کھال) جس میں روپیہ بھرا ہو یا قیمتی اسباب رکھا ہو

کانْتَر

کن کھجورا

قَنْتَر

ह्रस्व, छोटा, कोताह।

کَنْٹَر نوش

بادہ نوش ، شراب پینے والا ، کثرت سے شراب نوشی کرنے والا

قاناطِیر

(جرّاحی) دھات وغیرہ کی سلائی جو پیشاب لانے کے لیے عضو تناسل کے سوراخ میں گھیسڑتے ہیں.

قِنْطَور

یونانی دیو مالا کا ایک جانور جس کا جسم گھوڑے کا اور سر آدمی کا ہوتا ہے

کَنْتُور

ایک ساز کا نام.

قَناطِیر

سونے چاندی کا ڈھیر ، سونے اور چاندی کی کثیر مقدار .

Centare کے لیے اردو الفاظ

Centare

Centare کے اردو معانی

اسم

  • ایک مربع میٹر
  • آر کا سوواں حصہ
  • (اعشاری نظام) زمینی ناپ کی آر (are) اکائی کا سوواں حصہ، جو ایک مربع میٹر کے برابر ہوتا ہے، سینٹی آر

Centare के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • एक मुरब्बा मीटर
  • आर का सौवां हिस्सा
  • (इशारी निज़ाम) ज़मीनी नाप की आर (are) इकाई का सौवां हिस्सा, जो एक मुरब्बा मीटर के बराबर होता है, सैंटी आर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (Centare)

نام

ای-میل

تبصرہ

Centare

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone