تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"Cell wall" کے متعقلہ نتائج

Cell wall

کَھلی والی

سُرمہ، مِسّی، مہندی اور کھلی بیچنے والی عورت، عورتوں کے سنگھار اور بناؤ کی چیزیں فروخت کرنے والی جو گلی گلی یہ سامان بیچا کرتی ہیں.

کِیلی والا

(کاشت کاری) وہ شخص جو کن٘ویں کے بیل جوڑتا ہے ، پانی کا چرس ڈالنے اور نکالنے والا ، بارے والا ، آب کش .

کَلّے والی

(عو) گالی گلوچ بکنے اور شور و غل مچانے والی زبان دراز عورت .

کَل وَل

echo-word-tomorrow-womorrow

کِیلوں والی دِیوار

حفاظتی دیوار (جو جا بجا کیلیں لگا کر بنائی جائے جن پر منتر پڑھ کر پھون٘کا گیا ہو تاکہ سانپوں سے محفوظ رہیں)

کِیلی والا لال

(کاشت کاری) کن٘واں چلانے والے کی آواز جو راگ کے ساتھ نکالی جاتی ہے ، پانی کھینچتے وقت باغبانوں کی آواز ؛ لاؤ کھینچنے والوں کا ایک بول .

خَیال رَکھنے والا

A caring person

کالے مُنھ والا

(عور) چور ، دزد .

کالے بال والی

(مجازاً) نوعمر ، نوجوان عورت .

دِلّی کی دِل والی مُنھ چِکْنا پیٹ خالی

اس موقع پر مستعمل کہ بیسہ پاس نہ ہو اور سفید پوشی یا ظاہری رکھ رکھاؤ باقی ہو ، یا اصل میں کچھ نہ ہو مگر ظاہر ٹیم ٹام ہو .

کَلّے جَبْڑے والا

قوی الجُنّہ ، رعب داب والا .

کالی بَھوانی، کَلْکَتَّہ والی

(ہندو) کالی دیوی

دِلّی کی دال والی مُنہ چِکْنا پیٹ خالی

دِلّی کی دال بیچنے والی کی بِکری بہت کم ہوتی ہے ، اس لیے خستہ حال رہتی ہے ؛ دلّی میں عموماً گوشت کھایا جاتا ہے اس لیے دال کے خریدار کم ہیں .

کالی بِلّی کالی رات مارنے والے تیری عُمْر دَراز

خوب بات کو پہنچنا .

Cell wall کے لیے اردو الفاظ

Cell wall

Cell wall کے اردو معانی

اسم

  • (حیاتیات) خلوی دیوار
  • دیوار خلیہ
  • نخز مایہ یا حیات کے مادہ اولیٰ کا بنایا ہوا احاطہ یا سخت سرایت پذیر دیوار جو حیاتی خلیہ، خصوصاً پودے کے خلیہ کو گھیرے ہوتی ہے

Cell wall के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (हयातयात) ख़लवी दीवार
  • दीवार ख़लीया
  • नख़ज़ माया या हयात के माद्दा ऊला का बनाया हुआ अहाता या सख़्त सराएत पज़ीर दीवार जो हयाती ख़लीया, ख़ुसूसन पौदे के ख़लीया को घेरे होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (Cell wall)

نام

ای-میل

تبصرہ

Cell wall

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone