تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"celandine" کے متعقلہ نتائج
celandine کے لیے اردو الفاظ
celandine کے اردو معانی
اسم
- انجیرہ
- سلن ڈین
- بواسیرہ
- مامیران
- ایک سدا بہار بوٹی جس کے ڈنٹھل یا پتوں کو کچل کر چمکیلے نارنجی رنگ کا رس نکالا جاتا ہے: یہ رس بڑا تیز، تلخ اور چر پرا اور سخت ہیجانی قسم کا ہوتا ہے جو ادویہ سازی میں بکثرت کام آتا ہے (جیسے اسہالی، پیشاب آور اور پھپھوندی دور کرنے کی دواؤں میں)
- جنس چیلی ڈونیم (Chelidonium) کا کوئی پودا جو گل لالہ کے خاندان سے تعلق رکھتا ہو
celandine के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- अंजीरा
- सलिन डीन
- बोह सीरा
- मामीरान
- एक सदाबहार बूटी जिस के डंठल या पत्तों को कुचल कर चमकीले नारंजी रंग का रस निकाला जाता है: ये रस बड़ा तेज़, तल्ख़ और चर प्रा और सख़्त हीजानी किस्म का होता है जो अदविया साज़ी में बकसरत काम आता है (जैसे असहाली, पेशाब आवर और फफूंदी दूर करने की दवाओं में
- जिन्स चेली डू नियम (Chelidonium) का कोई पौदा जो गुल लाला के ख़ानदान से ताल्लुक़ रखता हो
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (celandine)
celandine
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔