تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَیتُھلِک" کے متعقلہ نتائج

رومائی کَیتھولِک

کیتھولک مذہب کا (پیرو) ، رُمی کلیسا کا (رومن کیتھولک (رک) کا اردو ترجمہ)

کیتا

کِتنا

کِیتاں

کِتنوں .

کُتالا

(کاشتکاری) کھیت کی نالائی کرنے کا ایک کدال کی وضع کا لمبے پھل کا پھاوڑا .

کُوتْھلی

چھوٹا تھیلا، تھیلی، بوری، جیب، شیرینی یا مٹھائی کی تھیلی (جو تحفۃً کسی کو دی جائے)

کَیّالی

اندازے سے پیمائش کرنے کاعمل

کَیتا

کیا کرنا کا ماضی

کوتْھلا

تھیلا، بورا، گلاف، چمڑے کا بڑا تھیلا، پیٹی یا مٹی کا بڑا برتن جس میں اناج ڈالتے ہیں، جیب، کیسہ،(مجازاً) پیٹ، شکم، معدہ

کَھتالی

(باجاسازی) آہنی سلاخوں کا جوڑا جو ساز کے ساتھ بطور مجیرے کے بجایا جاتا ہے.

کیتلی

انگریزی لفظ کَیْٹِل کا بگڑا ہوا لفظ، ایک ٹونٹی دار ظرف کا نام جس میں چائے یا پانی جوش کرتے ہیں

کیالی

० = क्यारी

کَیْتھا

ایک قسم کی شراب، جو کیتھ سے بنائی جاتی ہے

کَیتھی

۔(ھ) مونث۔ ہندی جو کایتھ لکھتے ہیں۔

کالَک

سیاہی، کلون٘س

کَتَھک

(ہندو) گانے بجانے اور ناچنے کا کام کرنے والوں کی ایک ذات کا نام، گَویّا، نچنیا شخص، ناچنے والا لڑکا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَیتُھلِک کے معانیدیکھیے

کَیتُھلِک

catholic•कैथोलिक

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

کَیتُھلِک کے اردو معانی

 

  • عیسائیت کے یونانی یا مشرقی اور لاطینی مغربی فرقوں میں تقسیم ہونے سے پہلے کے عیسائی مذہب کاہیرو یا اس سے منسوب ؛ راسخ الاعتقاد عیسائی خصوصاً رومن کیتھولک جو دیگر فرقوں پروٹسٹنٹ لوتھرن وغیرہ سے مختلف ہے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

کَیتُھولِک

کیتھلک

Urdu meaning of catholic

  • Roman
  • Urdu

  • i.isaa.iiyat ke yuunaanii ya mashriqii aur laatiinii maGribii firqo.n me.n taqsiim hone se pahle ke i.isaa.ii mazhab ka hiiro ya is se mansuub ; raasiKh ul-etaqaad i.isaa.ii Khusuusan roman kaitholik jo diigar firqo.n proTaisTainT lothran vaGaira se muKhtlif hai

कैथोलिक के हिंदी अर्थ

 

  • ग्रीक या पूर्वी और लैटिन पश्चिमी संप्रदायों में ईसाई धर्म के विभाजन से पूर्व का नायक या उससे संबद्ध, पूर्ववर्तियों का ईसाई धर्म ,रूढ़िवादी ईसाई, विशेष रूप से रोमन कैथोलिक, जो अन्य संप्रदायों से भिन्न हैं, जैसे प्रोटेस्टेंट लूथरन, आदि

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَیتُھلِک)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَیتُھلِک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone