تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"cassandra" کے متعقلہ نتائج

cassandra

تباہی کا پیغام بر خصوصاً جو معتوب ہو [ ٹرائےکی شہزادی کساندرا کے نام پر جسکی سچی پیشگوئیوں پر کوئی یقین نہ کرتا تھا کیونکہ اس پر اپالو کا عتاب تھا ].

قَلَنْدَر

(تصّوف) وہ شخص جو روحانی ترقی یہاں تک کر گیا ہو کہ اپنے وجود اور علائقِ دنیوی سے بے خبر اور لا تعلق ہو کر ہمہ تن خدا کی ذات کی طرف متوجہ رہتا ہو اور تکلیفات رسمی کی قیود سے چٹکارا پا گیا ہو، عشقِ حقیقی میں مست فقیر

قَلَنْدَرَہ

خیمے کا آنکڑا جس پر ریشم یا کپڑا لپیٹ دیتے ہیں .

قَلَنْدَرا

ایک قسم کا چالان جو پولیس پیش کرتی ہے

کَمَنْڈا

اُچھل کود، کلیل

کَسانا

. آزمائش کے طور پر بٹیروں کا آپس میں لڑانا.

کاکانْدا

مکڑی کی آٹھ زہریلی قسموں میں سے ایک .

قَساوْڑا

قسائی، قسائی کا بیٹا

کَلَنْدرا

۔(اردو۔ انگریزی۔ گَلِنْڈر۔ کا بگاڑاہوا) مذکر فہرست جرائم۔ فرو پترا۔ جنتری۔

کَلَنْدَرَہ

فہرست جرائم ، فرد قرارداد جرم.

کَسَنڈ

ایک قسم کی دھات ، سیسا.

کماں دار

धनुर्धर, तीर चलानेवाला।

کِھلَنْڈْرا پَن

کھلنڈرا ہونا، لااُبالی ہونا، غیرسنجیدہ ہونا

جوگی کی کیا مِیت اَور قَلَنْدَر کا کیا ساتھ

ان دونوں کی دوستی کا کوئی اعتبار نہیں

سونا کَسانا

کھوتا کھرا معلوم کرانا ، جان٘چ پڑتال کرانا .

cassandra کے لیے اردو الفاظ

cassandra

cassandra کے اردو معانی

اسم

  • قدیم شہر ٹرائے کی پیش گوئی کرنے والی کسانڈرا جس کی پیشگوئیوں پر کبھی یقین نہیں کیا گیا لیکن جو بعد میں درست ثابت ہوئیں] پیش گوئی کرنے یا آنے والی آفات سے خبر دار کرنے والا شخص]

cassandra के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • क़दीम शहर ट्रॉय की पेशगोई करनेवाली कसानडरा जिस की पेशगोइयों पर कभी यक़ीन नहीं किया गया लेकिन जो बाद में दरुस्त साबित हुईं] पेशगोई करने या आने वाली आफ़ात से ख़बरदार करने वाला शख़्स

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (cassandra)

نام

ای-میل

تبصرہ

cassandra

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone