تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"casimire" کے متعقلہ نتائج

casimire

Casimere

Cassimere

کَشْمِیرَہ

وادئ کشمیر کا تیار کردہ معمولی گرم کپڑا ، سوتی تانے اور اونی بانے کا بنا ہوا موٹی قسم کا ادنیٰ کپڑا جو کشمیر میں غربا کے لیے تیار کیا جاتا تھا

کَشمیرا

a type of low price thick cloth made of cashmere

کَشْمِیری

کشمیر (عَلَم) سے منسوب، کشمیر سے متعلق کوئی شے

کاشمیری

کشمیر میں پیدا یا ہونے یا بننے والا، جس کا تعلق کشمیر صوبہ سے ہو، کشمیر کا، کشمر صوبہ کا باشندہ، کشمیر کی زبان

خُوشامَدی

چاپلوس، منت سماجت کرنے والا، خوشامد کرنے والا، للو پتو کرنے والکا، جی حضوری، چاپلوس

کَشامِرَہ

کشمیری (رک) کی جمع ، اہالیان ، کشمیر ، کشمیر کے رہنے والے

خَسَمْڑا

رک: خسم جس کا یہ کلمۂ تحقیر ہے.

خُوشامَد

وہ بات منہ پر عملاً کہنا جو دوسرے کو اچھی لگے خواہ غلط ہو، جا و بے جا تعریف، عاجزئ، فروتنی

کَشْمِیر

ایک مشہور سرسبز و شاداب پہاڑی علاقے اور ملک کا نام جو پنجاب کے شمال و مشرق میں واقع ہے اور اپنی بعض غیر معمولی مصنوعات کے لیے مشہور ہے

کاشمیر

بھارت کے ایک صوبہ کا نام، کشمیر کا باشندہ، کشمیر کی ساختہ چیزیں، پشکر کے لوگ، زعفران

کَشْمِیری ٹانکا

کاڑھنے کی ایک قسم، زردوزی، کشیدہ کاری، نازک اونی یا ریشمی کڑھت.

کَشْمِیری ٹانکَہ

کاڑھنے کی ایک قسم، زردوزی، کشیدہ کاری، نازک اونی یا ریشمی کڑھت.

casimire کے لیے اردو الفاظ

casimire

casimire کے اردو معانی

  • دیکھیے: cassimere
  • کشمیرا
  • سادہ یا دوسوتی بناوٹ کا اونی کپڑ ا خصوصاً مردانہ لباس کے لیے

casimire के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • देखिए: cassimer
  • कश्मीरा
  • सादा या दोसौती बनावट का ऊनी कपड़ा ख़ुसूसन मर्दाना लिबास के लिए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (casimire)

نام

ای-میل

تبصرہ

casimire

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone