تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"cashmere" کے متعقلہ نتائج
cashmere کے لیے اردو الفاظ
cashmere کے اردو معانی
اسم
- کشمیر سے] کشمیرہ: کشمیر و تبت میں پالی جانے والی بکریوں کی ایک قسم کے بدن کے نچلے حصے کی نفیس و نرم اون یا پشمینہ]
- اس اون سے بنا ہوا قیمتی شال جس پر مخصوص نمونے اور رنگ ہوتے ہیں
- نفیس و نرم اونی کپڑا جس کی سطح روئیں دار ہوتی ہے
- اس اون کا عمدہ دھاگا، علیحدہ یا دوسری قسم کے بافتنی دھاگوں سے ملا ہوا
cashmere के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- कश्मीर से] कश्मीरा: कश्मीर-ओ-तिब्बत में पाली जाने वाली बकरीयों की एक किस्म के बदन के निचले हिस्से की नफ़ीस-ओ-नरम ऊन या पश्मीना
- इस ऊन से बना हुआ क़ीमती शाल जिस पर मख़सूस नमूने और रंग होते हैं
- नफ़ीस-ओ-नरम ऊनी कपड़ा जिस की सतह रोईं दार होती है
- इस ऊन का उम्दा धागा, अलैहदा या दूसरी किस्म के बाफ़्तनी धागों से मिला हुआ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (cashmere)
cashmere
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔