تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"Card catalogue" کے متعقلہ نتائج
Card catalogue کے لیے اردو الفاظ
Card catalogue کے اردو معانی
اسم
- کارڈ کیٹلاگ
- تفصیلی فہرست جس میں ہر اندراج ایک علیحدہ کارڈ پر کیا جاتا ہے اور کارڈوں کو حروف تہجی یا کسی اور لحاظ سے ترتیب کے ساتھ الگ الگ بکسوں یا درازوں میں رکھا جاتا ہے
- کارڈوں کا فائل یا مسل جس میں لائبریری یا کسی ذخیرۂ کتب کی کتابوں کے نام درج ہوں
- کارڈ فہرست
Card catalogue के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- कार्ड कैटलाग
- तफ़सीली फ़हरिस्त जिस में हर इंदिराज एक अलैहदा कार्ड पर किया जाता है और कार्डों को हरूफ़-ए-तहज्जी या किसी और लिहाज़ से तर्तीब के साथ अलग अलग बक्सों या दराज़ों में रखा जाता है
- कार्डों का फाईल या मसल जिस में लाइब्रेरी या किसी ज़ख़ीरा-ए-कुतुब की किताबों के नाम दर्ज हूँ
- कार्ड फ़हरिस्त
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (Card catalogue)
Card catalogue
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔