تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"caracole" کے متعقلہ نتائج

caracole

گھوڑے کا دائیں یا بائیں آدھا گھومنا،مڑنا، آدھا کاوا۔.

قَراقَلی

ایک قسم کی ٹوپی جو قراقل کی کھال سے بنائی جاتی ہے، بلوچی پہنتے ہیں سخت سردی میں پہنی جاتی ہے

کِرْکِلا

کرکرا

کَراکُل

ایک قسم کا بگلا، نیز کالی بن ککڑی (سرخ کلغی والی)

قَراقَلی ٹوپی

ٹوپی کی ایک قسم جو بلوچستان کے لوگ پہتے ہیں .

کِرْکَل

کرکری، کنکری

کرِیکَل

ایک قسم کی کھلی ہوئی دو پہیوں والی گاڑی جس میں دو دو گھوڑے پہلو بہ پہلو جوتے جاتے ہیں

کھونڈْکَل

رک : کھوڈر ، گڑھا ، سوراخ (درخت وغیرہ میں).

قَرْقَل

عورتوں کا لباس نیز وہ قمیص یا کپڑا جس میں آستین نہ ہو.

قَراقُر قَراقَل

ایران و توران کا خون٘خوار وحشی سیاہ گوش .

ریس کا سَرْکَل

دوڑ کا میدان، احاطہ، میدان یا وسیع دائرہ جس میں دوڑا کر گھوڑے کو ریس کے لییے تیّار کیا جاتا ہے

کاکول

پہاڑی کّوا ‘ ایک زہریلا سیاہ رن٘گ کا مادہ ‘ نرک کا ایک حصّہ .

caracul

KARAKUL کا متبادل ۔.

crackle

کَڑَکْنا

circle

حَلْقَہ

caracole کے لیے اردو الفاظ

caracole

caracole کے اردو معانی

اسم، فعل

  • زینه پیچاں
  • کاوه
  • چکر دار زینه
  • تربیت یافتہ زین سواری گھوڑے کا آدھا موڑ یا کاوہ کاٹنے کا عمل

فعل لازم

  • کاوہ یا موڑ کاٹنا
  • پہیے کی طرح گھومنا
  • گھوڑے کا جست کرنا

caracole के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, क्रिया

  • ज़ीने पेचां
  • कावे
  • चक्करदार ज़ीने
  • तर्बीयत याफ़ता ज़ीन सवारी घोड़े का आधा मोड़ या कावा काटने का अमल

अकर्मक क्रिया

  • कावा या मोड़ काटना
  • पहीए की तरह घूमना
  • घोड़े का जस्त करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (caracole)

نام

ای-میل

تبصرہ

caracole

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone