تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"Capsule" کے متعقلہ نتائج
Capsule کے لیے اردو الفاظ
Capsule کے اردو معانی
اسم
- کیپسول
- چھوٹا کیسہ
- لفافہ یا غلاف
- ڈاٹ لگی بوتل کی مہین دھاتی ٹوپی
- (طب) جھل ڈبی جس میں دوا کی ایک خوراک بند ہو
- (تشریح الاعضا، حیوانیات) جھلی، تھیلی یا گلٹی
- (نباتیات) خشک پھل یا بیج کا بقچہ جس میں دو یا زیادہ خانے ہوتے ہیں اور پکنے پر کھل جاتا ہے
- غشائی کیسہ
- غشائی غلاف
- کائی کا کیسہ زر
- (کیمیا) چینی کی چھوٹی اتھلی طشتری
- کٹوری
- درجک
اسم
- (طیرانیات، فضائیات) چھوٹا ، ہوا بند اور فشار دار کیبن جس کا اندرونی ماحول بہت بلندی پر، خلائی پرواز یا فوری بچاؤ کے وقت بھی زندگی کے لیے سازگار ہوتا ہے
- (دیکھیے: ejection capsule) بڑا بکس یا محتوی جسے راکٹ یا خلائی جہاز کے ذریعہ اوپر بھیجا جائے اور جس میں ایسے اوزار رکھے گئے ہوں جنہیں خلائی پرواز کے بعد دوبارہ حاصل کرنا مقصود ہو
صفت
- بہت مختصر
- خلاصہ
- چھوٹا
- تصویر چہ
Capsule के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- कैप्सूल
- छोटा कीसा
- लिफ़ाफ़ा या ग़लाफ़
- डाट लगी बोतल की मुहीन धाती टोपी
- (तिब्ब) झल डिब्बी जिस में दवा की एक ख़ुराक बंद हो
- (तशरीह उल-आज़ा, हैव इनयात) झिल्ली, थैली या गिल़्टी
- (नबातीयात) ख़ुशक फल या बीज का बुक़चा जिस में दो या ज़्यादा ख़ाने होते हैं और पकने पर खुल जाता है
- ग़शाई कीसा
- ग़शाई ग़लाफ़
- काई का कीसा ज़र
- (कीमिया) चीनी की छोटी उथली तश्तरी
- कटोरी
- दरजक
संज्ञा
- (तीर इनयात, फ़ज़ाईआत) छूटा , हुआ बंद और फ़िशारदार केबिन जिस का अंदरूनी माहौल बहुत बुलंदी पर, ख़लाई परवाज़ या फ़ौरी बचाओ के वक़्त भी ज़िंदगी के लिए साज़गार होता है
- (देखिए: ejection capsule) बड़ा बक्स या मुह्तवी जिसे राकेट या ख़लाई जहाज़ के ज़रीया ऊपर भेजा जाये और जिस में ऐसे औज़ार रखे गए हूँ जिन्हें ख़लाई परवाज़ के बाद दुबारा हासिल करना मक़सूद हो
विशेषण
- बहुत मुख़्तसर
- ख़ुलासा
- छोटा
- तस्वीरचा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (Capsule)
Capsule
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔