Search results

Saved words

Showing results for "Capsule"

capsule

راکٹ کا وہ اگلا حصہ جس میں خلا باز کے بیٹھنے کی جگہ کے علاوہ اس کا کیمرا ، آکسیجن کا ذخیرہ اور حفاظتی سامان ہوتے ہیں .

Capsule

capsulize

(معلومات وغیرہ کو) نہایت اختصار کے ساتھ محفوظ رکھنا۔.

capsulated

capsulate

چھلکے دار

capsulary

space capsule

چھوٹا خلائی جہاز ۔.

ejection capsule

Urdu words for Capsule

Capsule

Capsule के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • कैप्सूल
  • छोटा कीसा
  • लिफ़ाफ़ा या ग़लाफ़
  • डाट लगी बोतल की मुहीन धाती टोपी
  • (तिब्ब) झल डिब्बी जिस में दवा की एक ख़ुराक बंद हो
  • (तशरीह उल-आज़ा, हैव इनयात) झिल्ली, थैली या गिल़्टी
  • (नबातीयात) ख़ुशक फल या बीज का बुक़चा जिस में दो या ज़्यादा ख़ाने होते हैं और पकने पर खुल जाता है
  • ग़शाई कीसा
  • ग़शाई ग़लाफ़
  • काई का कीसा ज़र
  • (कीमिया) चीनी की छोटी उथली तश्तरी
  • कटोरी
  • दरजक

संज्ञा

  • (तीर इनयात, फ़ज़ाईआत) छूटा , हुआ बंद और फ़िशारदार केबिन जिस का अंदरूनी माहौल बहुत बुलंदी पर, ख़लाई परवाज़ या फ़ौरी बचाओ के वक़्त भी ज़िंदगी के लिए साज़गार होता है
  • (देखिए: ejection capsule) बड़ा बक्स या मुह्तवी जिसे राकेट या ख़लाई जहाज़ के ज़रीया ऊपर भेजा जाये और जिस में ऐसे औज़ार रखे गए हूँ जिन्हें ख़लाई परवाज़ के बाद दुबारा हासिल करना मक़सूद हो

विशेषण

  • बहुत मुख़्तसर
  • ख़ुलासा
  • छोटा
  • तस्वीरचा

Capsule کے اردو معانی

اسم

  • کیپسول
  • چھوٹا کیسہ
  • لفافہ یا غلاف
  • ڈاٹ لگی بوتل کی مہین دھاتی ٹوپی
  • (طب) جھل ڈبی جس میں دوا کی ایک خوراک بند ہو
  • (تشریح الاعضا، حیوانیات) جھلی، تھیلی یا گلٹی
  • (نباتیات) خشک پھل یا بیج کا بقچہ جس میں دو یا زیادہ خانے ہوتے ہیں اور پکنے پر کھل جاتا ہے
  • غشائی کیسہ
  • غشائی غلاف
  • کائی کا کیسہ زر
  • (کیمیا) چینی کی چھوٹی اتھلی طشتری
  • کٹوری
  • درجک

اسم

  • (طیرانیات، فضائیات) چھوٹا ، ہوا بند اور فشار دار کیبن جس کا اندرونی ماحول بہت بلندی پر، خلائی پرواز یا فوری بچاؤ کے وقت بھی زندگی کے لیے سازگار ہوتا ہے
  • (دیکھیے: ejection capsule) بڑا بکس یا محتوی جسے راکٹ یا خلائی جہاز کے ذریعہ اوپر بھیجا جائے اور جس میں ایسے اوزار رکھے گئے ہوں جنہیں خلائی پرواز کے بعد دوبارہ حاصل کرنا مقصود ہو

صفت

  • بہت مختصر
  • خلاصہ
  • چھوٹا
  • تصویر چہ

Related searched words

capsule

راکٹ کا وہ اگلا حصہ جس میں خلا باز کے بیٹھنے کی جگہ کے علاوہ اس کا کیمرا ، آکسیجن کا ذخیرہ اور حفاظتی سامان ہوتے ہیں .

Capsule

capsulize

(معلومات وغیرہ کو) نہایت اختصار کے ساتھ محفوظ رکھنا۔.

capsulated

capsulate

چھلکے دار

capsulary

space capsule

چھوٹا خلائی جہاز ۔.

ejection capsule

Showing search results for: English meaning of capsule

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (Capsule)

Name

Email

Comment

Capsule

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone