تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"capitol" کے متعقلہ نتائج

capitol

مشتری کا مندر

capital

جَمْع

کَپول

گال، رخسار، عارض، خوبصورت

کَپِل

ایک منی کا نام، جو فلسفہ سانک (سانکھیہ) کا موسس ہے

کَٹول

ایک قسم کا پودا یا روئیدگی، جو طبّی فوائد میں آتشک کے لئے اور دوسری مختلف بیماریوں کے علاج کے لئے مستعمل ہے، شنان

قَیطُول

قلعہ، حصار نیز چھاؤنی، اسلحہ اور فوج کے رکھنے کی جگہ

کَپِتھ

کویٹ کا درخت یا پھل، کیتھ

کپل وستو

مگدھ کی ایک قدیم دارالحکومت جہاں گوتم بدھ پیدا ہوئے تھے جو اس وقت بستی ضلع میں واقع ہے

سَپُوتوں کے کَپُوت، کَپُوتوں کے سَپُوت ہوتے آئے ہیں

کاٹھ کَٹول بانسلی

۔مذکر۔ بچوں کے ایک کھیل کا نام جس میں آنکھ مچولی کی طرح آنکھیں بند کرتے اور لکڑی کوک چھوتے پھرتے ہیں جہاں کوئی لکڑی سے علیحدہ ہوتا ہے اسے چور پکڑ لیتا ہے اور وہی چور بن جاتا ہے۔

سَپُوتوں کے کَپُوت اَور کَپُوتوں کے سَپُوت

اچھوں کی بری اولاد ہوتی ہے اور بروں کی اچھی

capitally

جان سے

Capital stock

Capital investment

Capital-intensive

capitol کے لیے اردو الفاظ

capitol

ˈkæp.ɪ.təl

capitol کے اردو معانی

اسم

  • کیپیٹول
  • اجلاس گاہ کانگریس
  • اجلاس گھر: ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں کانگریس (مقننہ) کی عمارت جو واشنگٹن ڈی سی میں واقع ہے
  • (اکثر چھوٹے c سے ) اسٹیٹ ہاؤس: کوئی عمارت جس میں ریاستی حکومت کا مرکز واقع ہو
  • روم میں مشتری کا قدیم مندر جو کیپی ٹو لائن پہاڑ کی چوٹی پر واقع ہے
  • کیپیٹل
  • معبد مشتری
  • مشتری مندر

capitol के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • कीपीटोल
  • इजलास गाह कांग्रेस
  • इजलास घर: रियासत हाय मुत्तहदा अमरीका में कांग्रेस (मुक़न्निना) की इमारत जो वाशिंगटन डी सी में वाक़्य है
  • (अक्सर छोटे c से ) स्टेट हाऊस: कोई इमारत जिस में रियास्ती हुकूमत का मर्कज़ वाक़्य हो
  • रुम में मुशतरी का क़दीम मंदिर जो केपी टू लाईन पहाड़ की चोटी पर वाक़्य है
  • कैपीटल
  • माबद मुशतरी
  • मुशतरी मंदिर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (capitol)

نام

ای-میل

تبصرہ

capitol

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone