تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"canzone" کے متعقلہ نتائج

canzone

کُنزُون

canzonet

ٹھمری

canzonetta

مختصر ہلکا پھلکاگیت۔.

خَنْجَنی

بازی گروں کا باجا جو جڑواں پیالے کی شکل کا ہوتا ہے ؛ ڈگڈگی ، ڈنڈی ، مندل

کَنْجَن

رک : کنچن، زر، طلا، سونا نیز سونے کا ورق.

کَھن٘جَن

ایک چھوٹا پرند جس کے پیٹ پرکالی دھاریاں ہوتی ہیں، دم کو ہلاکر اور پھدک پھدک کر چلتا ہے، ممولا، شاما، شیاما

کانٹوں

کانٹا (رک) کی جمع نیز مغیّرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل .

کانوں

کان (رک) کی جمع نیز حالتِ مغیرہ، تراکیب میں مستعمل

کَنّے

کنّا (رک) کی جمع اور مغیّرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل.

کَنجْروں

کنجر (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل.

ہَت کَنڈوں

ہتکنڈا (رک) کی جمع (تراکیب میں مستعمل) ۔

cañon

کا متبادل۔.

کانٹوں بَھرا

۔صفت۔ وہ چیز جس میں سراسر ایذا ہو۔ مونث کے لئے کانٹوں بھری۔ ؎

کانوں سُنی

خود اپنے کان سے سنی ہوئی (بات) ، شنیدہ.

کَنّے لینا

پیچ ڈالنا ، پیچھا کرنا.

canzone کے لیے اردو الفاظ

canzone

canzone کے اردو معانی

اسم

  • کنزون
  • غنائی نظم کی ایک شکل جو دیہاتی اضلاع میں خصوصاً اطالوی شاعروں نے رائج کی
  • ٹروبیڈورس (troubadours) کے عہد سے رائج شدہ مختصر گیت (ٹروبیڈورس سے مراد 11 سے 13 صدی عیسوی تک کے جنوبی فرانس، جنوبی ہسپانیہ اور شمالی اٹلی کے وہ لوک شعرا ہیں جو دیہاتی زبان میں خصوصاً رجزیہ گیت گاتے تھے)

canzone के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • कनज़ोन
  • ग़िनाई नज़म की एक शक्ल जो देहाती अज़ला में ख़ुसूसन इतालवी शाइरों ने राइज की
  • टरोबीडोरस (troubadours) के अह्द से राइज शूदा मुख़्तसर गीत (टरोबीडोरस से मुराद 11 से 13 सदी ईसवी तक के जुनूबी फ़्रांस, जुनूबी हसपानीया और शुमाली इटली के वो लोक शोअरा हैं जो देहाती ज़बान में ख़ुसूसन रजज़ीह गीत गाते थे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (canzone)

نام

ای-میل

تبصرہ

canzone

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone