تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"camouflage" کے متعقلہ نتائج
camouflage کے لیے اردو الفاظ
camouflage کے اردو معانی
اسم
- کیموفلاژ
- تلبیس
- فوجی دستوں، اسلحہ اور ساز و سامان کو پینٹ، دود پردہ یا شاخوں اور پتوں سے چھپانے کا عمل
- اس چھپانے کے عمل میں استعمال ہونے والی چیزیں
- فریب دینے کے لیے استعمال ہونے والے حیلے، بہروپ، طریقے یا منصوبے
فعل لازم، فعل متعدی
- بھیس بدلنا یا چھپانا
- تلبیس کرنا
- کیموفلاژ کرنا
- بھیس بدلنے یا چھپانے کی مشق کرنا
- بہروپ بھرنا
- سوانگ رچانا
camouflage के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- कीमोफ़लाझ़
- तलबीस
- फ़ौजी दस्तों, असलाह और साज़-ओ-सामान को पेंट, दूद पर्दा या शाख़ों और पत्तों से छिपाने का अमल
- इस छिपाने के अमल में इस्तिमाल होने वाली चीज़ें
- फ़रेब देने के लिए इस्तिमाल होने वाले हीले, बहरूप, तरीक़े या मंसूबे
अकर्मक क्रिया, सकर्मक क्रिया
- भेस बदलना या छुपाना
- तलबीस करना
- कीमोफ़लाझ़ करना
- भेस बदलने या छिपाने की मश्क़ करना
- बहरूप भरना
- स्वांग रचाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (camouflage)
camouflage
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔