تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"caldera" کے متعقلہ نتائج

caldera

آتش فشاں کا دہانہ۔.

قَلَنْدَر

(تصّوف) وہ شخص جو روحانی ترقی یہاں تک کر گیا ہو کہ اپنے وجود اور علائقِ دنیوی سے بے خبر اور لا تعلق ہو کر ہمہ تن خدا کی ذات کی طرف متوجہ رہتا ہو اور تکلیفات رسمی کی قیود سے چٹکارا پا گیا ہو، عشقِ حقیقی میں مست فقیر

قَلَنْدَرَہ

خیمے کا آنکڑا جس پر ریشم یا کپڑا لپیٹ دیتے ہیں .

قَلَنْدَرا

ایک قسم کا چالان جو پولیس پیش کرتی ہے

قَلَنْدَری

قلندر سے منسوب، قلندر کا، قلندرانہ

قَلَنْدَرِیَہ

قلندروں کا فرقہ یا مسلک .

کِھلَنْڈْرا

شوخ، چنچل، چلبلا، کھلاڑی، رنگ دار، لاپرواہ

قَلادَری

رن٘گین دھاری دار ریشمی كپڑے سے بنا ہوا ۔

کَلَنْدرا

۔(اردو۔ انگریزی۔ گَلِنْڈر۔ کا بگاڑاہوا) مذکر فہرست جرائم۔ فرو پترا۔ جنتری۔

کَلَنْدَرَہ

فہرست جرائم ، فرد قرارداد جرم.

کَلْدار

کل دار ، چابی والا ، مشینی ، انگریزی سکّہ ، چہرہ شاہی روپیہ.

کل دار بندوق

چانپ دار بندوق، توڑے دار بندوق کا نقیض

کَلادھار

چاند .

کِھلَنْڈْرا پَن

کھلنڈرا ہونا، لااُبالی ہونا، غیرسنجیدہ ہونا

قَلَنْدَر خانَہ

قلندروں کے رہنے کی جگہ .

caldera کے لیے اردو الفاظ

caldera

kælˈdeə.rə

caldera کے اردو معانی

اسم

  • کلدرا
  • پہاڑ کی شدید آتش فشانی سے بننے والا قوس نما گڑھا یا دہانہ جب آتش فشاں پہاڑ کے مخروطے کی چوٹی بھک سے اڑ جائے
  • آتش فشاں پہاڑ کا دہانہ جو اندرون زمین توڑ پھوڑ کی قوتوں کے عمل سے وسیع ہو گیا ہو
  • کاس البرکان

caldera के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • कलदरा
  • पहाड़ की शदीद आतिश फ़िशानी से बनने वाला क़ौसनुमा गढ़ा या दहाना जब आतिश फ़िशां पहाड़ के मख़र वित्तिय की चोटी भक् से उड़ जाये
  • आतिश फ़िशां पहाड़ का दहाना जो अंदरून ज़मीन तोड़ फोड़ की कुव्वतों के अमल से वसीअ हो गया हो
  • कास अल्बर कान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (caldera)

نام

ای-میل

تبصرہ

caldera

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone