تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"cajuput" کے متعقلہ نتائج

cajuput

کایا پتی تیل

کَجْپَت

آگ میں دبانے کا عمل.

cajaput

cajeput

کَبُوت

نیلا ؛ نیلگوں.

خَجُوط

(طِب) آنکھ کے ڈھیلوں کا باہر کو اُبھر آنے کا مرض.

قاذُورات

نجاستیں، گندگیاں، غلاظتیں، کوڑا کرکٹ

کَپُوت

۔(ھ) مذکر۔ نالائق بیٹا۔

ہَرا کَجُوہ

رک : ہرا کچوہ ۔

جَنَم کا اَوْلِیا ، کَرْم کا بُھوت ، پَہْلے کَپُوت دُوجے اَچُھوت

اولیا کے گھر میں بھوت بھی پیدا ہوتے ہیں، ایسے مقع پر بولتے ہیں جب کسی شریف خاندان کا فرد غیر شریفانہ حرکات کرے .

لِیک لِیک گاڑی چَلے اور لِیک چَلے سَپُوت، لِیک چھوڑ تِین ہی چَلیں ساگَر، سِنْگھ، کَپُوت

نالائق اولاد باپ دادا کی راہ پر نہیں چلتی ، گاڑی لیک پر چلتی ہے اور بےوقوف لڑکا پرانے رسم و رواج پر چلتا ہے ، شاعر ، شیر اور نالائق بیٹا پرانے راستے پر نہیں چلتے بلکہ نیا راستہ نکالتے ہیں.

سَو سَمَنْدوں ایک کَپُوت ، سَو تَلِنْگوں ایک سَپُوت

بہت سے نالائق بچّوں سے ایک لائق بچّہ بہتر ہے

سَو کَپُوت سے ایک سَپُوت بَھلا

ایک لائق بیٹا سو نالائقوں سے اچھا ہے، بہت سے نالائقوں سے ایک لائق بہتر ہے

کَپُوت بیٹا مَرا بَھلا

سَپُوتوں کے کَپُوت، کَپُوتوں کے سَپُوت ہوتے آئے ہیں

cajuput کے لیے اردو الفاظ

cajuput

cajuput کے اردو معانی

اسم

  • کایا پٹ
  • کایا پتی تیل
  • مشرقی ہند کا ایک درخت، کالا چٹا درخت (Melaleuca leaucadendron) جس سے خوشبودار تیل حاصل ہوتا ہے، یہ تیل طبی طور پر محرک تشنج کے علاج نیز پسینہ لانے اور بعض جلدی بیماریوں کے لیے استعمال ہوتا ہے
  • کیلی فورنیا لارل یا کیلی فورنیا میں پیدا ہونے والا چمکدار پتوں کا پودا

cajuput के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • काया पिट
  • काया पत्ती तेल
  • मशरिक़ी हिंद का एक दरख़्त, काला चटा दरख़्त (Melaleuca leaucadendron) जिस से ख़ुशबूदार तेल हासिल होता है, ये तेल तिब्बी तौर पर मुहर्रिक तशन्नुज के ईलाज नीज़ पसीना लाने और बाअज़ जल्दी बीमारीयों के लिए इस्तिमाल होता है
  • कैलीफोर्निया लारल या कैलीफोर्निया में पैदा होने वाला चमकदार पत्तों का पौदा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (cajuput)

نام

ای-میل

تبصرہ

cajuput

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone