تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"byword" کے متعقلہ نتائج
byword کے لیے اردو الفاظ
byword کے اردو معانی
اسم
- ضرب المثل یا کہاوت
- زبان زد عام
- کوئی ایسا شخص یا ایسی شے جو اپنی انفرادیت کے لحاظ سے لوگوں کی زبان زد ہو جائے، خصوصاً تمسخر و تضحیک یا نفرت و حقارت کے طور پر
- نفرت اور حقارت سے رکھا ہوا نام، دیا ہوا لقب یا عرف
- کسی خاص فن میں شہرت کی وجہ سے کسی شخص کے نام کی مقبولیت
byword के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ज़रब-उल-मसल या कहावत
- ज़बान ज़द आम
- कोई ऐसा शख़्स या ऐसी शैय जो अपनी इन्फ़िरादियत के लिहाज़ से लोगों की ज़बान ज़द हो जाये, ख़ुसूसन तम्सख़र-ओ-तज़हीक या नफ़रत-ओ-हक़ारत के तौर पर
- नफ़रत और हक़ारत से रखा हुआ नाम, दिया हुआ लक़ब या उर्फ़
- किसी ख़ास फ़न में शौहरत की वजह से किसी शख़्स के नाम की मक़बूलियत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (byword)
byword
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔