تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُز" کے متعقلہ نتائج

بُز

گوسفند، بکری، بکرا، بھیڑ، دنبہ

بُز گِیر

छली, मक्कार, तस्कर, चोर।

بُز گَر

मेंढ़ा लड़ानेवाला ।

بُز قَدَم

contemptible, thin, lean, lazy, vile

بُز جِگَر

भयभीत, भीरु, डरपोक ।।

بُز پَرْوانَہ

ایک اڑنے والا کیڑا جس کا سر بکری کے سر سے مشابہ ہوتا ہے

بُز گِیری

catching the goat

بُز عُشّاق

بکری کی طرح دل رکھنے والے عاشق

بُز قَصّاب

بھیڑ بکری ذبح کرنے یا اس کا گوشت بیچنے والا.

بُز غالَۂ فَلَک

رک : برج جدی

بُزِ اَخْفَش

نافہم، بے سمجھے بوجھے ہاں میں ہاں ملانے والا (کہا جاتا ہے کہ اخفش نے جو عربی علم نحو کا استاد کامل گزرا ہے، طالب علمی کے زمانے میں ایک بکرا پال رکھا تھا اور ہر روز اپنا سبق اسے سنایا کرتا تھا، جب تک بکرا گردن نہ ہلا دیتا یا گھبرا کر بول نہ اٹھتا اخفش سبق سنانا بند نہ کرتا)

بُزِ کوہی

پہاڑی بکرا یا بکری

بُزْ غالَۂ گَردُوں

آسمانی دائرے کے بارہ حصوں میں سے وہ حصہ، جس میں چند ستارے مل کر بزغالۂ نرکی شکل میں واقع ہیں، راس مکر

بُزّا

بگلے سے مشابہ سفید و سیاہ بروں والا ایک آبی پرندہ جس کا جسم بڑا اور چونْچ نسبۃً چھوٹی ہوتی ہے

بُزُرْگی

مقدس، قابل احترام، مربی، سرپرست، عارف، ولی، سن رسیدہ ، بڑی عمر کا

اردو، انگلش اور ہندی میں بُز کے معانیدیکھیے

بُز

buz•बुज़

اصل: فارسی

وزن : 2

موضوعات: جانور

  • Roman
  • Urdu

بُز کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گوسفند، بکری، بکرا، بھیڑ، دنبہ

    مثال • بکرے بے حد ڈرپوک ہوتے ہیں شاید اسی لیے ڈرپوک آدمی کو بزدل کہتے ہیں

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

بُضْع

(فقد) عقد، نکاح، کابین.

Urdu meaning of buz

  • Roman
  • Urdu

  • gosafnad, bikrii, bakra, bhii.D, dumbaa

English meaning of buz

Noun, Feminine

  • goat, sheep, ram

    Example • bakre be-had darpok hote hain shayad isiliye darpok aadami ko buz-dil kahate hain

बुज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बकरी, भेढ़, अज, बकरा, छगरा, मेमना, दब्बू

    उदाहरण • बकरे बे-हद डरपोक होते हैं शायद इसीलिए डरपोक आदमी को बुज़-दिल कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُز)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone