تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُوکارا" کے متعقلہ نتائج

بُوکارا

وہ آراضی جو دریا کے پٹنے سے حاصل ہو لیکن ریت کی کثرت کے باعث قابل کاشت نہ ہو۔

بوکارہ

(شکار) ایک طریقۂ شکار جس میں شکاری کسی راستے کے دونوں طرف فاصلے فاصلے پر گھات میں بیٹھ جاتے ہیں اور پھر ہرن گھیر کر ان کی طرف لائے جاتے ہیں

بَکارا

زبانی اطلاع بھیجنے کا عمل

بوکْرا

گوسپند نر ، بکرا

بِکارا

زمیں جو ریت جم جانے کی وجہ سے بیکار ہوگئی ہو۔

بِکھْرا

منتشر، بکھرا ہوا، تتر بتر، ادھر ادھر پھیلا ہوا، بکھرا ہوا

بکھری

گاؤں میں وہ مکان یا گھر جو عام گھروں کی بہ نسبت بڑا اور عمدہ ہو، خاص جو اینٹ اور مٹی وغیرہ سے بنا ہوا ہے

بِکھْراؤ

پھیلاو، چھتراو

بُوارا

بیج ڈالنے کی رت ، کھیت میں تخم پاشی.

بُولارا

بلانے والا (بٹیر وغیرہ) .

بُوکاٹا

اعلان فتح کا نعرہ (پتنگْ لڑانے والے اور ان کے ساتھی حریف کی پتنگ کٹنے کے بعد ، ’’بوکاٹا‘‘ (پورب میں ’’ وہ کاٹا ‘‘) کا نعرہ لگا کر اپنی فتح کا اعلان کرتے ہیں)

بَکْھرا

کہاروں کے کندھے پر رکھنے کی نرم گدی تاکہ کندھے زنڈوں کی رگڑ سے محفوظ رہیں

بِکَھریا

owner of house

بِکھرا جانا

گرا پڑنا، بیٹھے جانا

بِھکاری

گدا، بھیک مان٘گنے والا، بھک من٘گا

اردو، انگلش اور ہندی میں بُوکارا کے معانیدیکھیے

بُوکارا

buukaaraa•बूकारा

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

بُوکارا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ آراضی جو دریا کے پٹنے سے حاصل ہو لیکن ریت کی کثرت کے باعث قابل کاشت نہ ہو۔

Urdu meaning of buukaaraa

  • Roman
  • Urdu

  • vo aaraazii jo dariyaa ke piTne se haasil ho lekin riit kii kasrat ke baa.is kaabul kaashat na ho

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُوکارا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُوکارا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone