تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِکارا" کے متعقلہ نتائج

بِکارا

زمیں جو ریت جم جانے کی وجہ سے بیکار ہوگئی ہو۔

بَکارا

زبانی اطلاع بھیجنے کا عمل

بِکھْرا

منتشر، بکھرا ہوا، تتر بتر، ادھر ادھر پھیلا ہوا، بکھرا ہوا

بَکْھرا

کہاروں کے کندھے پر رکھنے کی نرم گدی تاکہ کندھے زنڈوں کی رگڑ سے محفوظ رہیں

بِکھرا جانا

گرا پڑنا، بیٹھے جانا

بِکھْراؤ

پھیلاو، چھتراو

بِکْھراو

بکھرنا سے اسم کیفیت : افتشار ، پرا گندگی الگ الگ ہو جانے کی کیفیت

بِکْھرانا

بکھرنا

بُوکارا

وہ آراضی جو دریا کے پٹنے سے حاصل ہو لیکن ریت کی کثرت کے باعث قابل کاشت نہ ہو۔

بوکارہ

(شکار) ایک طریقۂ شکار جس میں شکاری کسی راستے کے دونوں طرف فاصلے فاصلے پر گھات میں بیٹھ جاتے ہیں اور پھر ہرن گھیر کر ان کی طرف لائے جاتے ہیں

بَکْرا

تقریباً دو فٹ اونچا اور تین فٹ لمبا ایک چوپایہ جس کا گوشت کھاتے اور مادہ کا دودھ پیتے ہیں اور جس کی ٹھڈی پر داڑھی اور سر پر سینگ ہوتے ہیں ہرن سے مشابہ ایک اہلی جانور، گوسفندنر، نربز

بَکھارا

چھوٹےمنھ اور پھیلوان بڑے پیٹ کا پٹھیو کی وضع کا ٹوکرا جس میں چڑی مار نیا بکڑا ہوا جانور بند رکھتے ہیں بکھار ڈالا ڈھاکا کو رنگا۔

باکِرَہ

دو شیزہ، جسے مرد نے نہ چھوا ہو

بَکَرا

وہ چھلا جو پاؤں کے انگوٹھے کے پاس والی انگلی میں پہنا جاتا ہے

بِکار

برباد ہونے والا ، تنزل پذیر فانی۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بِکارا کے معانیدیکھیے

بِکارا

bikaaraa•बिकारा

  • Roman
  • Urdu

بِکارا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • زمیں جو ریت جم جانے کی وجہ سے بیکار ہوگئی ہو۔

Urdu meaning of bikaaraa

  • Roman
  • Urdu

  • zamii.n jo riit jam jaane kii vajah se bekaar hogi.i ho

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِکارا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِکارا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone