تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُثُور" کے متعقلہ نتائج

بُثُور

بثرہ کی جمع

بَسَور

بانْس کا جنْگل

بُثُورِ غَرِیْبَہ

منہ زور اور سرکش قسم کے جلدی امراض کا ایک گروہ

بُثُورِ فارْسی

تحت الجلد پیدا ہونے والے بشور جو شروع میں نہایت سخت ہوتے ہیں اور آخر کار پھوٹ کر زخم کی صورت اختیار کر لیتے ہیں

بُثُورِ خَبِیثَہ

(طب) اون دھننے اور چمڑا رنگنے والوں کی متعدی جلدی بیماری جس میں بدن پر دانے ابھر آتے اور بدیر شفا پذیر ہوتے ہیں

بُثُورات

بثرہ کی جمع

بُثُوراتِ غَرِیْبَہ

منھ زور اور سرکش قسم کے جلدی امراض کا ایک گروہ

بُثُوراتِ خَبِیثَہ

(طب) اون دھننے اور چمڑا رنگنے والوں کی متعدی جلدی بیماری جس میں بدن پر دانے ابھر آتے اور بدیر شفا پذیر ہوتے ہیں

بُثُوراتِ فارْسی

تحت الجلد پیدا ہونے والے بشور جو شروع میں نہایت سخت ہوتے ہیں اور آخر کار پھوٹ کر زخم کی صورت اختیار کر لیتے ہیں

بِسُوریا

رونے والا، رونے کا منْھ بنانے والا، مصنوعی رونے کی اداکاری

بَسَوری

گھر بنانے ک حاصل کی ہوئی شاملات کی آراضی کا محصول

بِسورِی

رونے والا

بِسُورْنا

رونے کی شکل بنانا، ناک بھوں چڑھانا، تصنع سے رونی صورت بنانا، آہستہ آہستہ رونا

بَسْوَرْتی

دوسرے کے حکم کا پابند، محکوم

بَصُورَتِ دِیگَر

otherwise, or else

اردو، انگلش اور ہندی میں بُثُور کے معانیدیکھیے

بُثُور

busuur•बुसूर

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

بُثُور کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بثرہ کی جمع

    مثال • اگر کوئی مقامی شکایت ہو مثلاً بشورات ہوجائیں . . . تو اس کا باقاعدہ علاج کرانا چاہیے۔

  • پھنسی، چھوٹے چھوٹے دانے

Urdu meaning of busuur

  • Roman
  • Urdu

  • busraa (ruk) kii jamaa

बुसूर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बसरा का बहुवचन

    उदाहरण • अगर कोई मुक़ामी शिकायत हो मसलन बिश्वरात हो जाएँ . . तो उसका बाक़ायदा ईलाज कराना चाहिए।

  • फुंसी, छोटे छोटे दाने

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُثُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُثُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone