تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bury" کے متعقلہ نتائج
bury کے لیے اردو الفاظ
bury کے اردو معانی
- گاڑنا
- دفن کرنا، جیسے مردے کو قبر میں
- زمین میں گاڑنا
- مقبرہ بنانا
- میت کو آخری آرام گاہ تک لے جانا جیسے قبر تک عام طور پر تہ زمین رکھ دینا
- مٹی یا کسی دوسری شے سے ڈھانپنا
- یوں ڈھانپنا کہ نظروں سے اوجھل ہو جائے
- بھلا دینا جیسے گمنامی کے حوالے کر دینا
- مٹی دینا
- سپرد خاک کرنا
- پانی میں ڈبو دینا
- چھپا دینا
- بھلا دینا
- معدوم ہو جانا یا ریٹائر ہو جانا
- خلوت میں چلے جانا یا اپنے آپ کو عبادت گاہ میں مقید کر لینا
- کسی کام میں اپنے آپ کو منہمک یا گم کر دینا
bury के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- गाड़ना
- दफ़न करना, जैसे मर्दे को क़ब्र में
- ज़मीन में गाड़ना
- मक़बरा बनाना
- मय्यत को आख़िरी आरामगाह तक ले जाना जैसे क़ब्र तक आम तौर पर ता ज़मीन रख देना
- मिट्टी या किसी दूसरी शैय से ढाँपना
- यूं ढाँपना कि नज़रों से ओझल हो जाये
- भला देना जैसे गुमनामी के हवाले कर देना
- मिट्टी देना
- सपुर्द-ए-ख़ाक करना
- पानी में डुबो देना
- छुपा देना
- भला देना
- मादूम हो जाना या रिटायर हो जाना
- ख़लवत में चले जाना या अपने आप को इबादतगाह में मुक़य्यद कर लेना
- किसी काम में अपने आप को मुनहमिक या ग़म कर देना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
bryozoan
وسیع نوع Bryozoa(اشنہ باش) کا کوئی آبی بے ریڑھ کی ہڈی کا حیوان جو چٹانوں،سمندری نبات وغیرہ کے قریب بستیاں بناتا ہے، مترادف POLYZOAN ۔.
بُوندِیاں
بونْدی، جس کی بہ جمع اور ترکیات میں مستعمل ہے، بونْدیاں برسانا وغیرہ، ایک قسم کی شیرینی جو بیسن کی بوندیوں کو تل کر شکر کے قوام میں تیار کرتے ہیں، نکتی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (bury)
bury
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔